کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار ہو جائیں۔۔۔کیوں کہ اللہ کا ترازو صرف اور صرف انصاف تولتا ہے،،
ظالم کے ظلم سے نہیں ۔۔۔۔بلکہ صابر کے صبر سے ڈرو۔۔۔۔کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔۔۔،
پر ہیزگار شخص کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اس کے دل میں اللہ کا خوف اور انکھ میں حیا ہوتی ہے
کچھ لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا ہے ۔۔۔وہ پھر بھی مسکرا رہے ہوتے ہیں۔۔۔جانتے ہو کیوں۔۔؟کیوں کہ وہ اللہ پاک سے اچھے کی امید رکھتے ہیں
آج نہیں تو کل میرا بھی وقت بدل جائے گا خدا میرا بھی ہے کب تک رلائے گا
چاہے ہمارا گھر کتنا ہی بڑا ہو یا ہمارے کپڑے کتنے ہی مہنگے ہوں ہم کیوں نا بہت دولتمند ہو جائیں پر ہماری قبر مٹی کی ہی ہوگی جسمیں غریب بھی دفن ہوتے ہیں
زبان پر تالا لگا لیا ہے میں نے بھی
جب بھی بولتا ہوں لوگ روٹھ جاتے ہیں
یہاں سب سب کو جانتے ہیں
یہاں خود کو کوئی نہیی جانتا
بہت سی غلطیاں ہوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہنچاننے میں
ہوئیں ان کا غمیازہ سب سے زیادہ بھگتنا پڑتا ہے
روٹی نہیں کمائی تو کیا کھائیگا غریب
کس طرح قیدو بند میں جی پائیگا غریب
اتنا تو سوچ لیتے امیران سلطنت
گھر میں رہا تو بھوک سے مرجائیگا غریب
پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے
اب موڈ اور مطلب سے بات کرتے ہیں
دنیا کے انسان خوبصورت ہیں
بدصورتی رویوں میں ہے
پہلے لوگوں کے پاس ملنے کا وقت نہیں تھا🙂✌
اب وقت ہی وقت ہے، اب مل نہیں سکتے!💯🔥
اک وہ بھی زمانہ تھا لوگ ایک دوسرے کے پاؤں کے کانٹے نکالتے تھے ایک ہمارا زمانہ ہے لوگ راہ میں کانٹے بچھا تے ہیں
پلٹ کے جواب دینا بیشک غلط بات ہے لیکن سنتے رہو تو لوگ بولنے کی حدیں بھول جاتے ہیں 🥀
لوگ تو عادی ہیں بناوٹ کے،،،
میں کہاں جاؤں اپنی سادگی لے کر
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں
سچی عزت اور اونچا مقام صرف اچھے کام سے حاصل ہوتا ہے۔
مسکراہٹ ایک دعا ہے دیا کیجیۓ
آج دے گئے
تو کل واپس لوٹ کر ضرور آے گی
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش سدا سلامت رکھے آمین یارب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain