دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں
کیونکہ جن چیزوں پر ہمارا اختیار نہیں
وہ ہماری دعاؤں میں تو شامل ہوسکتی ہیں
الہی ۔۔۔۔تجھ سے دعا ہے کہ ۔۔۔۔کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو۔۔۔!
دعا ہے بارگاہ الہی میں ہمارے تمام ایمان والے لوگوں کو سچا عاشق رسول بناوے اور اللہ تعلی اپنا تعلق ہمیں عطا فرماوے
ٹوٹی قلم اور دوسروں سے جلن
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔
اگر تنقید ہی کرنی ہو تو نرم لہجے میں کریں
کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے جبکہ سخت لہجہ " انا " کو جگا دیتا ہے
رشتہ چاہے کتنا گہرا ہی کیوں نہ ہو
جب بھروسہ ٹوٹ جائے تو غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں...
کسی بھی رشتے سے شکوے شکایتیں اتنی کریں جو قابل برداشت ہوں
ورنہ ضرورت سے ذیادہ شکایتں وقت کے ساتھ رشتوں کو بوجھ بنا دیتی ہیں...
😊👍✌👆
میں نے آذاد کر دیا
ہر وہ رشتہ۔۔۔
ہر وہ انسان۔۔۔۔
جو مجھ سے بیزار تھا
😒
: کوئ مرے گا تو نہیں میرے بن
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا.
پرواہ بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے...
کسی سے صرف اتنا ہی دور ہونا کے اسے تمہاری کمی کا احساس ہو جائے
کبھی اتنا دور مت ہونا کی وہ تمھارے بنا جینا سیکھ جائ
دوستی کے انداز کی صورت ہو آپ
کسی کی زندگی کی ضرورت ہو آپ
خوبصورت پھول تو بہت ہیں دنیا میں
پر کسی کے لیے پھول سے زیادہ خوبصورت ہو آپ
تیری یاد تو ایک انمول پھول ہے
میں تجھے بھول جاؤں یہ تیری بھول ہے
کوئی یاد ہمیں نا کرے گلہ نہیں
ہم دوستوں کو نہیں بھولتے یہ ہمارا اصول ہے
دوستی ہے نام سکھ دکھ نبھانے کا
دوستی راز سدا مسکرانے کا
یہ کوئی پل بھر کی پہچان نہیں
یہ ساتھ ہے عمر بھر نبھانے کا
پیسہ آئیگا جائیگا
سکھ آئیگا جائیگا
چنتا آئیگی جائیگی
پیار آئیگا جائیگا
لیکن
اس دوست کے ایس ایم ایس
آئینگے آئینگے اور آتے ہی رہینگے
ہمیشہ
Dosti
دوستی گناہ ہے تو ہونے نہ دینا ، دوستی خدا ہے تو کھونے نہ دینا
اگر کرتے ہو زندگی میں کسی سے دوستی ، تو اس دوست کو کھبی رونے نہ دینا
اوپر والے نے آپکو بھیجا تو بھیجا
پر بھیجا تو ایسا بھیجا
کے بھیجے میں بھیجا ہی نہیں بھیجا
ڈونٹ مائنڈ ، یہ مجھے کسی اور نے بھیجا
تو میں نے آپکو بھیجا
دیکھا میرا بھیجا
دعا
جو مجھے بھول جائے
اسکا موبائل ٹوٹ جائے
چارجر جل جائے
اسکی سم بلوک ہو جائے
مسڈ کال کرے تو ریسیو ہو جائے
کارڈ لوڈ کری تو بیلنس ہی نا آئے
آمین
شیطان کی تین نشانیاں
ایس ایم ایس ملتے ہی پڑھتا ہے
پڑھتے ہوئے ہنستا ہے
نیچے مت جانا
جس کام سے روکو وہی کرتا ہ
زندگی کے دور میں تجربہ کچا ہی رہ گیا
ہم سیکھ نا پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا
مت سوچا کر زندگی کے بارے میں
جس نے زندگی دی ہے اس نے بہت کچھ سوچ رکھا ہے تیرے لیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain