کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب لگی ھے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
اے زندگی اب بس بھی کر یوں زخم لگانا
تیرا دیا ہر زخم مجھے تم سے ہی دور کرتا پے
ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ
ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے۔
زندگی ہنس کر جیو یا رو کر
گزارنی تو ہے مجبور ہو کر
وہ بلکل زندگی کہ جیسا تھا
خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی
عدل وانصاف فقط حشر پہ موقوف نہیں
زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے
زندگی میں ہم نے صرف ایک یہی کام کیا
اور کیا کرتے ہم پوری زندگی کو ہی تیرے نام کیا
زندگی ہمیں سب کچھ دے کر بھی میری جان
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر ہی رکھتی ہے
💞💞💞
جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں
زندگی ان کا اتنا ہی کڑوا امتحان لیتی ہے
زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!!
اس میں سب کچھ ہے سواء "اعتبار " کے 💔
دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا
اصل کرفیو تو سورج نے لگایا ہوا ہے 🙄🙄
نکلو زرا باہر دساں توانو 😐
😂
پہلا شخص اگر پراٹھے اور پیزے کو پچاس فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کون سی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی
دوسرا شخص پیزا
پہلا شخص وہ کیسے
دوسرا شخص کیونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے😃👈😃😎
لائف میں دو چیزیں بہت تکلیف دیتی ہیں
ایک محبت میں بے وفائی اور دوسری بیماری میں ٹیکا
بابا جی کہتے ہیں کہ
اتنا لڑکے سارا سال نہیی پڑھتے
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں 😙😎😑😚
پر یشان کرتا تھا نا
میرا بولنا تمہیں
تو اب بتاو
پسند آئی تمہیں
میری خاموشی
خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے ۔۔!! لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے!!
خواب آنکھوں میں سجاے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں.....
خلوص میں لبوں پر مٹھاس رہنے دو
نہ خود اداس رہو نہ کسی کو اداس رہنے دو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain