Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

اگر مرد کی برداشت اور عورت کی زبان قابو میں رہے تو ہر گھر امن کا گہوارہ ہوگا انشاءاللہ

Khushi_11pk
 

مرض محبت اور موت نہ ہوں
تو انسان کہاں قابو آنا تھا

Khushi_11pk
 

اپنی زبان کو سلام کا عادی بنالو,
اس سے دوست بڑھتے ہیں اور دشمن کم ہوتے ہیں

Khushi_11pk
 

جب بھی مجھے کوئی ڈر ستاتا ہے ایک ہی چہرہ نظر آتا ہے
جو رہتا تھا سائے کی طرح ساتھ میرے
آج وہ دوست یاد آتا تھا۔۔

Khushi_11pk
 

دوستی کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
ایک دوست پہ لٹا دواپناسب
کچھ
کیونکہ پسندہوچیزتوقیمت نہیں دیکھی جاتی!!

Khushi_11pk
 

کبھی کسی دوست کو فضول مت سمجھو
کیونکہ جو درخت پھل نھیں دیتا ھے وہ سایہ ضرور دیتا ھے

Khushi_11pk
 

سفر دوستی کا یونہی چلتا رہے
سورج چاہے ہر شام کو ڈھلتا رہے۔
نہ ڈھلے گی اپنی دوستی کی صبح ۔
چاہے ہر رشتہ اب بدلتا رہے ۔

Khushi_11pk
 

حقیقی دوست وہ ہے جو آپ کی طرف اس وقت آتا ہے
جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ چکی ہوتی ہے ۔

Khushi_11pk
 

دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو 👭
جو الفاظ سے ذیادہ آپکی خاموشی پہچانے 💖❤💞

Khushi_11pk
 

ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں ۔
زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں ۔
سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں ۔
کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں

Khushi_11pk
 

ہو سکتا ہے سچ بولنے سے
آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں
لیکن جو بنیں گے وہ سچے
دوست ہوں گے

Khushi_11pk
 

ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے۔
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے ۔
میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے۔
زمین پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے ۔

Khushi_11pk
 

وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیی۔
وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیی۔
وہ یادیں کیا جس میں تم نہیی۔
اور وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیی۔

Khushi_11pk
 

مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست!!!
آگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو!!!

Khushi_11pk
 

دوستوں کے غم میں شامل ھوا کرو ھر حال میں
لیکن خوشیوں میں تب تک نہ جانا جب تک وہ خود نہ بلائیں

Khushi_11pk
 

دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔😚
دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا۔😚
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے۔😚
زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا۔😚

Khushi_11pk
 

ہر کوئی میرا دوست نہیں
👈لیکن میرے دوست جیسا…!😝
👈کسی کا دوست نہیں…!😝

Khushi_11pk
 

نہیں میں محتاج دنیا کا اک تیرے سوا یا رب
میرے سجدے قبول کر لے میری سانس ٹوٹنے سے پہلے

Khushi_11pk
 

دن میں رزق تلاش کرو اور رات میں اسے تلاش کرو جو رزق دیتا ہے

Khushi_11pk
 

سب سے بڑا خسارہ تو یہ ہے ـ کہ اُس جنت میں ہماری کوئی جگہ نہ ہو ـ جِس کی وسعت زمینوں اور آسمانوں سے بھی زیادہ ہے