اگر تم سے کوئی کچھ مانگے تو ہنس کے دے دیا کرو اور شکر ادا کرو اللہ نے تمہیں دینے والا پیدا کیا ہے مانگنے والا نہیں ۔
میرے رب کی محبت کا انداز نرالا
سب کچھ دے کے بهی کہتا ہے
ہے کوئی مانگنے والا ؟
نیکی کبھی پرانی نہیں ہوتی
اور گناه کبھی بھلایا نہیں جاتا
وہ رب مان جاتا ہے یہ اس کی خوبصورت صفت ہے۔
ہم مجبور ہو کر بھی اس کی نہیں مانتے اور وہ با احتیار ہو کر بھی مان جاتا ہے۔
بہت اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا میرے اللہ
ساری زندگی مجھے کسی کا محتاج نہ بنانا۔
پروا نہیں زمانہ خلاف رہے
دعا کرنا بس خدا ہمیشہ ساتھ رہے
تو اپنی بارگاہ میں مجھ کو بلند رکھ
دنیا گرائے نظروں سے یا آسمان سے
نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیی اتارا۔
بلکہ اپنے محبوب کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا ہے۔
سب روتے ہیں اپنی اپنی خطا کے لئے
کون روتا ہے یہاں خدا کے لئے
مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر۔
بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے
اللہ سے اس قدر قریب ہو جاؤ کہ جب تم دعا مانگو تو فرشتے آمین کہیں
ہماری سب سے بڑی حاجت اللہ تعالی کی رضا ھے۔
اور سب سے بڑی کامیابی آخرت کی کامیابی ھے
انسان چہرے کو تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر الله کی نظر ہوتی ہے 😭😭
مولا تیری قدرت کا ایسا منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد انسانوں کو قید دیکھا
جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے.💕
اور جب تم بے سکون ہو جاؤ ۔۔۔۔تو اپنے رب کی طرف پلٹ آؤ
زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے
کسی کو تحفے دینا چاہتے ہیں تو نماز دیجیے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلّم کو تحفے دیا ہے تو نماز عطا کی
کوئی مانے یا نہ مانے
زندگی میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک خود اور ایک خدا
"تو #رب ھے بے مثال بہت❤
"میں خاک نشیں #گنہگار بہت😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain