Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

آج دل کر رہا ہے رو لوں جی بھر کے نا جانے کس کس بات پر ناراض ہوں خود سے 😭💔

Khushi_11pk
 

جنھیں احساس ہی نہیں۔۔۔
ان کے ساتھ گلے کیسے شکوے کیسے۔۔۔

Khushi_11pk
 

”الله کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا، لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ے “😊

Khushi_11pk
 

تیری میری بنتی بھی نہیں مگر،
تیرے بنا میری چلتی بھی نہیں بھائی⁦❤️⁩ 4u

Khushi_11pk
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے
اے خدا
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی

Khushi_11pk
 

زندگی بے حال ہے
سر ہے نا تال ہے
میسج بوکس بھی کنگال ہے
کیا آپ کی ایس ایم ایس فیکٹری میں ہڑتال ہے

Khushi_11pk
 

سب سے بڑا خسارہ تو یہ ہے ـ کہ اُس جنت میں ہماری کوئی جگہ نہ ہو ـ جِس کی وسعت زمینوں اور آسمانوں سے بھی زیادہ ہے

Khushi_11pk
 

کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے
بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے

Khushi_11pk
 

جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بےچین ہوجائے تو جان لو۔۔۔۔۔۔اُس دل میں اللہ رہتا ہے۔۔۔💞🥀

Khushi_11pk
 

اے میرے بہت جلد مان جانے والے رب ،اپنے اس بندے کو بخش دے جس کے پاس تجھ سے دعا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں.❤
آمین

Khushi_11pk
 

میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ایسی ڈھیروں عیدیں آپ کو دیکھنا نصیب کرے
امین

Khushi_11pk
 

عید کے دن جو جو کام سنت ہیں۔
1 غسل اور مسواک کرنا۔
2 اپنے لباس میں سے اچھا لباس پہننا۔
3 خوشبو لگانا۔
4 عید الفطر میں جانے سے پہلے کھجوریں یا کوئی میٹھی چیز کھانا۔
5 صدقہء فطر ادا کرکے جانا۔
6 عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھنا۔
7 پیڈل جانا۔
8 ایک راستہ سے جانا اور دوسرے راستہ سے واپس آنا۔
9 عید کی نماز سے پہلے عیدگاہ میں یا گھر میں نفل نماز نہ پڑھنا۔
10 عید کی نماز کے بعد عیدگاہ میں نفل نماز نہ پڑھنا۔۔
نماز عید سے پہلے خوب شئیر کریں
اللہ تعالیٰ سب کو علم کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

Khushi_11pk
 

سب اہلِ اسلام کو چاند رات seاور عید کی خوشیاں مبارک۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھوں کے بجائے خوشیوں سے جوڑے۔ آمین

Khushi_11pk
 

آپ کو اور آپکے گھر والوں کو میری طرف سے "عید مبارک" الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی عطا کرے اور آپکی "رمضان کی عبادت قبول کرے" - آمین

Khushi_11pk
 

اللہ پاک سے دعا ہے جو لوگ بھی ماہ رمضان میں اس دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)

Khushi_11pk
 

کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کی دربار سے
وہ کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے

Khushi_11pk
 

اے ہمارے مہربان اللہ
ہم کمزور اور خطا کار ہیں ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم پہ رحم فرما ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے
آمین

Khushi_11pk
 

رکیے رکیے!!!!!
آمین تو کہتے جائیے
اللہ کرے میری پوسٹ سے گزرنے والے ہر شخص کو
مکہ مدینہ کی زیارت نصیب ہو۔۔۔۔۔💓💓

Jumma mubarak
K  : Jumma mubarak my sweet friend - 
Khushi_11pk
 

دعا مومن کا ہتھیار ہے
اللہ تعالی سے دعا مانگیں جب چاہیں اور جس وقت چاہیں ہیں اللہ سے دعا مانگے