توبہ کرنے والے کو رب تعالی زیادہ پسند فرماتاہے اس وجہ سے ہم سب کو اس مبارک مہینے کو وسیلہ بنا کر زیادہ سےزیادہ توبہ کرنی چاہیے
نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم شکر کرتے ہو یا نا شکری۔
آٸیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا جس نے ہماری زندگی میں ایک نٸی صبع روشن کی۔

کسی کو رُلانے کےلیے نظرانداز کرنا ہی کافی ہے
اور.......!!!
کسی کے ہونٹوں پر مسکان لانے کے لیے محبت بھری نگاہ......!!
💔💔جتنے زخم دیے ہیں دل کرتا ہے بھلا دوں اسے میں
ہم وفادار بڑے ہیں چھوڑ جانا گوارا نہیں کرتے 💔💔
توجیے ہزاروں سال ایساخداکرے
توجس سے دل لگاے وہ تجھ سےوفاکرے
تیری صورت میں اتنانورخدابھردے
چاندبھی خودتجھے آکرملاکرے
خدایہ آرزوتمناپوری کرے
وہ قبول ھودعاجوتوکرے
صداخوشیوں میں ڈوبی رہے زندگی تیری
خداتجھےایسی ذندگی عطا کرے (آمین)
صبح بخیر
اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
آمین
پہنچی ہوٸی ہے عرش پر میری بھی، اک دعا
سب کہو"آمین" تو خدا مان جائے گا
اور امیدوں کے پیالے میرے سوہنے اللہ کے سوا کون بھر سکتا ہے
دعائیں مانگتے تھک مت جانا
کبھی یہ مت کہنا کہ ہماری تو رب سنتا ہی نہیں
ارے! ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے
ایک مسجد کے دروازے پر کیا خوبصورت جملہ لکھا تھا
اللہ کے پاس دینے کیلئےسب کچھ ہے
کیا آپ کے پاس مانگنے کیلئے کچھ وقت ہے
رمضان میں اللہ کا ذکر
اللہ کے احسانات اتنے زیادہ ہیں کہ ہر وقت اس کو یاد کیا جاۓ
کثرت سے ذکر کرنے والوں کی دعائیں قبول ہوتی ہیں
بےشک
حقیقی دوست وہ ہے جو آپ کی طرف اس وقت آتا ہے
جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ چکی ہوتی ہے ۔
دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو 👭
جو الفاظ سے ذیادہ آپکی خاموشی پہچانے 💖❤💞
کبھی کسی دوست کو فضول مت سمجھو
کیونکہ جو درخت پھل نھیں دیتا ھے وہ سایہ ضرور دیتا ھے
🌹 ہونٹوں پہ لا کے چوم لیا مصطفی کا نام
تب سے میرے طواف میں رہتی ہے روشنی
صلی آللہ علیہ والہ وسلم❤️
نفرت گنہگار سے نہیں گناہ سے کرو
ہو سکتا ہو کہ وہ آپکی محبت میں آکر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے
کسی کی عزت پر یوں نظر اتارا نہیں کرتے
خود کا گھر شیشے کا ہو تو پتھر مارا نہیں کرتے
مشقت ختم ہو جاتی ہے نیکی رہ جاتی ہے۔
مزہ ختم ہو جاتا ہے گناہ رہ جاتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain