Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو

Khushi_11pk
 

رمضان کی بابرکت ساعتوں میں کوشش کریں کہ
مالک ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں بخش دے

Khushi_11pk
 

اداسی بندے کو اللہ کے قریب لیجاتی ہے
اور مایوسی بندے کو اللہ سے دور کردیتی ہے۔

Khushi_11pk
 

ہوائیں موسوں کا رخ بدل سکتی ہیں
اور دعائیں مصیبتوں کا ❤🌹💯

Khushi_11pk
 

اے خدا میری عبادت ایسی ہو
جس میں تیری رضا ہو نہ دنیا کا لالچ ہو

Khushi_11pk
 

تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا
نہیں رویا🙇
جتنا کہ نبیﷺ
اپنی اُمت کیلئے روۓ🧎😢

Khushi_11pk
 

خدایا عشق محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں وہ مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے

Khushi_11pk
 

راستہ ایک ہی تھا، حضرت موسیٰ علیہ السلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا۔ بھروسہ راستے پر نہی اللہ پہ کرو.💫

Khushi_11pk
 

ضروری نہیں کہ دھڑکن بند ہو تو ہی دل مردہ ہوتا ہے
دل اگر یاد الہی سے غافل ہو گیا تو بھی وہ مردہ گردانا جاتا ہے

Khushi_11pk
 

قرآن دل دماغ اور قسمت کے دروازے کھول دیتا ہے ۔
مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ قرآن کو کھولا جائے۔
اللہ تعالی ہم سب کو روزانہ تلاوت قرآن پاک کی توفیق و سعادت نصیب فرما
(آمین)

Khushi_11pk
 

انسان سب کے لیے ٹائم نکال سکتا ہے
افسوس
بس اُس خدا کے لیے نہیں جس نے اُسے ٹائم دیا ہے😢

Khushi_11pk
 

زبان اس قینچی کی مانند ہے
جو انسانیت کو لمحوں میں کُتر دیتی ہے

Khushi_11pk
 

پاکیزہ ہو رشتہ میرا اس سے اس قدر اللہ
کہ جنت تک اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو

Khushi_11pk
 

صرف ایک محبت ہے جس میں طعنہ نہیں ، الزام نہیں، رسوائی نہیں، بے چینی نہیں، بے قراری نہیں، شرمندگی نہیں اور بے اعتباری نہیں ، اللہ اور صرف اللہ سے محبت

Khushi_11pk
 

بندے اور اللہ کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزروی بن جاتی ہے۔ اور اللہ کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔۔۔۔

Khushi_11pk
 

نیند اپنی بھلا کر سلایا ہم کو
آنسو اپنے گرا کر ہنسایا ہم کو
درد کبھی نہ دینا ان ہستیوں کو
اللہ نے ماں باپ بنایا جن کو

Khushi_11pk
 

موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا .....
جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے ......
اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے. (آمین)

Khushi_11pk
 

داستان میری زندگی کی صرف ایک ہستی کے گرد گھومتی ہے
پیار جنت سے ہے مجھے اس لیے کہ وہ میری ماں کے قدم چومتی ہے

Khushi_11pk
 

گھر میں ہوتے ہوئے جو آواز میرے کانوں👂 کو سب سے ذیادہ
سکون دیتی ہے ...
وہ میری ماں کی ہنسی ہے 👩👧👦

Khushi_11pk
 

اس مٹ جانے والی دنیا کے لیے۔
اس اللہ کو ناراض نہ کرو۔