تمہاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے تم بدلہ نہ لو معاف کر دو اسے جس نے تمہیی سب سے زیادہ تکلیف دی ہے
لڑکھڑاتے ھوئے آیا جو تو پھر غرور کیسا
اکڑا ھوا چلا جائے گا تو غرور پھر کیسا۔
کسی کی موت کا تماشہ دیکھنے والوں کو بتادو
کہ صبر رکھوباری آپکی بھی آنے والی ھے ۔⏳⌛
کاش کہ انسان اس دنیا میں ھی سمجھ جاتا
اس دنیا میں آنے کا مقصد۔ ۔۔۔۔۔🕌🕌
دل کے رشتے بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں
سب سے زیادہ وہی رویا
جس نے ایمانداری سے نبھایا,,,,,,💞😭
تہجد کی نماز وہ واحد نماز ہے جو موذن کی آذان پر نہیں بلکہ دل کی آذان پر پڑھی جاتی ہے💕💕💕
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے
جو مصیبت پڑنے پر بھی منہ نہ موڑے
جو عیب دیکھ کر بھی بیزار نہ ہو
وہی تو میرا رب ہے
دولت مند کی عاجزی
جوانی کی عبادت
غریب کی سخاوت
گناہگار کی توبہ
اللہ کو بہت پسند ہے
موت لازم آئے گی صاحب
تیاری اچھی کی جیئے آخرت کی
وھاں ھصب ونعصب نہیں بلکہ آپکے اعمال دیکھیں جائیں گے
مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو مہربانیاں گننا شروع کردیں اللہ کی محبت کی مٹھاس محسوس ہونے لگے گی اور دل سکون سے لبریز ہوجائے گا
مر کے جيتے ہيں جو ان کے در پے جاتے ہيں
جى کے مرتے هيں۔۔جو آتے هيں مدينه چھوڑ کر
تمہیں اپنی پریشانی ہمیشہ آزمائش کیوں لگتی ہے
کبھی سوچا ہے وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے
محبت سے کبھی محبت نہ کرو جب تک محبت آپ سے محبت نہ کرے۔ جب محبت آپ سے محبت کرے تو محبت سے اتنی محبت کرو کہ محبت کسی اور سے محبت نہ کرے
تو گناہ سوچتا ہے گناہ نہیں ملتا تو نیکی سوچتا ہے نیکی مل جاتی ہے دیکھ تیرا رب کتنا مہربان ہے 💝
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
اللہ سے مانگنے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ نہ بھی دیں تب بھی وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے
رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے
وہ ضائع نہ کرے گا دعائیں ذرا انتظار کر
توبہ کی امید پہ ہو چکے گناہ بہت یا رب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا
اللہ تعالی اصلیت دیکھا دیتا ہے ہر رشتے ، ہر محبت کی پھر وہ سب کچھ دیکھا کر آدمی سے کہتا ہے اب بتا تیرا میرے سوا اور ہے ہی کون۔
تمہارا اک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain