Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

بندگی میری یارب کاش تجھے بھا جائے
روزہ رکھ کر سجدہ کروں اور موت آ جائے

Khushi_11pk
 

ہر دوست کو ہر راز نہ بتاؤ
دوستوں کے بھی دوست ہوتے ہیں

Khushi_11pk
 

جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے حساب سے ہوتی ہے اس طرح انسان کی قیمت اس کے اخلاق کے حساب سے ہوتی ہے

Khushi_11pk
 

اللہ سے مانگنے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ نہ بھی دیں تب بھی وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے

Khushi_11pk
 

بے نمازی کو موت کے وقت اتنی پیاس لگتی ھے
اگر اُسکو سات سمندر کا پانی بھی پلا دیا جاۓ
تو بھی اُسکی پاس نہ بجھے

Khushi_11pk
 

جب بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھا دو۔۔
اللہ سے بات کرو۔۔
اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو۔۔۔
وہ رحیم و کریم ہے۔۔۔

Khushi_11pk
 

قدرت کو نا پسند ہے سختی زبان میں-
رکھی نہیں اسی لئے ہڈی زبان میں -

Khushi_11pk
 

سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدہ زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں 💞💞💞

Khushi_11pk
 

عقلمند اور بے وقوف میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہے مگر عقلمند اپنے عیب کو خود دیکھتا ہے اور بے وقوف کاعیب دنیا دیکھتی ہی

Khushi_11pk
 

زِندگی کی حقیقت سے بہت سنجیدہ اور بہت رنجیدہ نہ ہوں
ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔

Khushi_11pk
 

دشمن سے ہمیشہ بچو اور دوست سے اس وقت بچو جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے

Khushi_11pk
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
صبح بخیر زندگی 🌹
من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو۔۔۔۔ اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁

Khushi_11pk
 

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئ معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئ ہے

Khushi_11pk
 

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے

Khushi_11pk
 

ایک اللہ ہی ہے جس سے جتنی جھک کر محبت مانگی جائے
اتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے

Khushi_11pk
 

یاالله کریم ہم تیری پناہ چاہتے ہیں
برے لمحات سےآنے والے وقتوں کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور بیماریوں سے
ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ
آمین

Khushi_11pk
 

اے الله
جس طرح بارش برسا کر تو سوکهی زمین کی پیاس بجهاتا ہے
اسی طرح اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو بھی سیراب کردے اور ہمارے برے اعمال سے درگزر فرما
بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Khushi_11pk
 

نعمت كى ناشكرى ، زوال کا آغاز ھے
اور
استغفار کى كثرت ، عروج کا آغاز ھے.
استغفرالله سربلندی کا وظیفہ ھے
اور
الحمد لله ، انعام یافتہ بندوں کا ورد .

Khushi_11pk
 

دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش مت کرنا خود اچھے
بن جانا ہو سکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے۔

Khushi_11pk
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥