دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش مت کرنا خود اچھے
بن جانا ہو سکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے۔
جب کبھی تمہارا دل بنا کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے
تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے
کسی پر کیچڑ مت اُچھالو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں مگر تمھارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے۔
اعتبار ضرور کریں دوسروں پر لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپکو اندھا سمجھنے لگے ۔۔۔
چھپاتا تھا وہ غریب اپنی بھوک کو غربت میں
اب وہ بے فکر کہے گا میرا روزہ ہے
ذلیل مت کرنا کسی فقیر کو اپنی چوکھٹ پر
وہ صرف بھیک لینے نہیں دعا دینے بھی آتا ہے
تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو
لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے
نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو
یا خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو
"یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو"
صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے ،
منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے ۔
خدا کی محبت کا اندازہ بھی کمال ہے
سب کچھ دے کر کہتا ہے کوئی مانگنے والا
ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن کونسا ھے؟
بزرگ نے کہا موت سے ایک دن پہلے.
اس نے حیرت سےکہا کہ موت کا وقت تو معلوم نہیں.
فرمایا:" تو پھر زندگی کے ھر دن کو آخری سمجھو..
یاالله تیری شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے
میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھردے
یامولا کریم انکی خطاؤں کو معاف فرما .
انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما
اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما.!
آمین
قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو اللہ انسان کو دعا مانگنا نا میں کبھی نہیں دیکھا تھا
مایوس نہیں ہوں میں، کیونکہ مشکلیں
دینےوالا ہی آسانیاں بھی دیتا ہے۔
موت سے سب ہی ڈرتے ہیں۔۔۔۔
مگر موت دینے والے سے کوئی نہیں ڈرتا 😔
تنہا دل تھا اور خاموش رات تھی__!
میری اللہ سے وہ پہلی ملاقات تھی__!
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے
رمضان میں پھیلی سحر کا مزہ
رمضان میں آفت کی بھوک کا مزہ
رمضان میں قرآن کی تلاوت کا سکوں
رمضان میں نماز کی راحت
اللہ نے دیا ہمیں نرالا تحفہ
جس میں ہم رکھتے ہیں رمضان کا روزہ
یا اللہ ہم اس مبارک مہینے میں تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے🙏
اور سچی توبہ کی توفیق عطا فرما
کہ رمضان کے جانے کے بعد بھی
ہم گناہوں کی دنیا میں واپس نہ پلٹ جاے ،آمین

ممکن اور ناممکن تو انسان کی سوچ ہے
الله پاک کےلۓ کچھ بھی ناممکن نہیں اس لۓہمیشہ دعاکرتے رہو کہ کون جانے آپ کی دعا کب قبول ہو جاٸیں❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain