ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیی بلکہ اپنی ضرورت پر پرکھتے ہیں اسی لیے ضرورت بدل جانے پر رویے بھی بدل جاتے ہیں ⚘👌
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے
دوستی کے انداز کی صورت ہو آپ
کسی کی زندگی کی ضرورت ہو آپ
خوبصورت پھول تو بہت ہیں دنیا میں
پر کسی کے لیے پھول سے زیادہ خوبصورت ہو آپ
جب دوست ترقی کرے تو فخر سے کہو که وہ میرا دوست ہے
اور
جب دوست مصیبت میں ہوتو فخر سے کہو میں اسکا دوست ہوں
انسان کو اس کی برائیوں کےساتھ قبول کرنے والا ہی سچی دوستی👬 کا حق دار ھوتا ھے خوبیوں سے تو دشمن بھی متاثر کرتے ہیں
میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو
سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی
کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونی چاہیے
جن کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نا ہو
قبر کی مٹی کو دیکھا تو معلوم پڑا ۔۔۔
میں ھوں ایک خواب اور ۔۔۔یہ تعبیر پڑی ہے میری ۔۔۔۔۔
وقت اچھا ھو یا برا بدلتا ضرور ہے اس لیے اچھے وقت میں کچھ ایسا برا مت کرو کہ برا وقت میں اچھے لوگ آپ کا ساتھ چھوڑ دیں
بندے کرلے توبہ ابھی وقت ہے
پھر نہ کہنا کہ عذاب سخت ہیں
خوشی کے ساتھ دنیا میں ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بختی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں
دل کی نرمی اور رحم دلی بھی ربّ کا ایک انعام ہے
جسے یہ مِل جائے اُسے ربّ کی رحمت مِل جاتی ہے
اللّہ نے ان تمام کاموں کو روک دیا ،
جو کام ہمیں نماز سے روکتے تھے
ہے کوئی بہانا اب نماز چھوڑنے کا ؟
نماز قائم کرو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑی جائے۔
جو انسان اپنے حصے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے
اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا.
جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے
تو اس کا مطلب یہ نہیں
وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔
اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے
لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستہ کی پرواہ مت کرو۔
کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔
انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،
پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے
اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،
جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں
اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.
مسلمانوں نہ گھبراؤ خدا کی شان باقی ہے
ابھی اسلام زندہ ہے۔ ابھی قرآن باقی ہے
مسلمانوں نہ گھبراؤ خدا کی شان باقی ہے
ابھی اسلام زندہ ہے۔ ابھی قرآن باقی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain