سجدے میں تھوڑی دیر ٹھہر کر تو دیکھو
جتنی الجھنیں ہیں سب سلجھ جائیں گئ
صرف احساس ندامت اک سجدہ اور چشم تر
اے خدا کتنا آسان ہے منانا تجھ کو
اک رب راضی رہے بس
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں ہے
قیامت تک سجدے میں رہے سر میرا اے خدایا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لیے یہ زندگی کافی نہیں
جب تم خود کو جان جاتے ہو تمہاری" میں" مر جاتی ہے اور تمہیں پتہ چل جاتا ہے کہ اللہ تو بہت قریب ہے
انسان وہ نہیں جو چہرے سے دکھتا ھے ۔
انسان وہ ھے جو سوچ سے دکھتا ھے۔
زندگی میں کامیابی پانے کیلئےخطرہ اٹھانا پڑتا ہے
🧗سیڑھیاں چڑھتے اوپر جانے کے لیے
نیچے کی سیڑھی سے پیراٹھانا پڑتا ہے
دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتے ہیں
نیکیاں کرتے جاؤ ، دریا میں ڈالتے جاؤ۔ جب کبھی زندگی
میں کوئی طوفان آئے تویہی
نیکیاں کشتی بن جائیں گی۔
جب درد بڑھنے لگے اور کچھ بھی سمجھ نہ آئے
تو اپنے رب کی طرف چلے جاؤ
کیونکہ دل کا سکون بس اسی کی یاد میں ہے
شوہروں کا مزید 30 تاریخ تک جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا فیصلہ
حکومت شوہروں کو دوبارہ بیویوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر رہی ہے.
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜

میں بےکار باتوں سے بچ کر ہمیشہ کرں تیری ہمدو ثنا یا رب
اب وہ کر اور سدا کے لیے راضی ہو جا یہ کرم کر دے
تو جنت میں رہوں گی یا رب,,,,
انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ اس کا دل ہے
اگر وہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں
ہر کسی کے لیے دعا کیا کرو
کیا پتا کسی کی قسمت تمہاری دعا کا انتظار کر رہی ہو
جینے غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
کیونکہ میں نے اکثر جھوٹوں کو مسکراتے دیکھا ہے
زندگی میں گرنا بھی اچھا ہوتا ہے
اوقات کا پتہ چلتا ہے
بڑھتے🚶♂️ ہیں جب ہاتھ🙋♂️ اٹھنے کو تو اپنوں 🤷♀️کا پتہ چلتا ہے
انسان ہماری غلطیاں صرف سن کر ہمیں پریشان کر تا ہے
خدا ہماری غلطیاں دیکھ کر بھی ہم پر احسان کرتا ہے
اگر چاہتے ہو خدا ملے
کام ایسے کرو کہ دعا ملے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain