Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

وقت اچھا ہو یا برا اللہ کبھی ساتھ نہیی چھوڑتا

Khushi_11pk
 

ہو سکتا ہے کل کی رات قبر میں ہو
سوچ سکتے ہیں ؟آگے کیا ہونا

Khushi_11pk
 

انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے
جب اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے
لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے۔

انسان کی طاقت اور بساط صرف اتنی ہے کہ وہ سانس لینے پر بھی اللہ کی مرضی کا محتاج ہے
K  : انسان کی طاقت اور بساط صرف اتنی ہے کہ وہ سانس لینے پر بھی اللہ کی مرضی کا - 
Khushi_11pk
 

مشکل وقت میں ہار مان کر رشتہ توڑنا آسان راستہ ہوتا ہے ہار ماننا میرے عادت نہیں اور آسان راستہ لینا میرے فطرت نہیں 😒😒😒😒

Khushi_11pk
 

انداز میرے پہلے سے اب نہیں لگتے
دعا کو ہاتھ اُٹھیں پر لب نہیں ہلتے

Khushi_11pk
 

خود کو صحیح سمجھنے کی ہوس میں
دوسروں کو غلط سمجھنے کے ظلم میں شریک نہ ہو جانا

Khushi_11pk
 

صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*

Khushi_11pk
 

ہر چیز اپنے وقت پہ اچھی لگتی ہے
نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے
اور ہم نیکیاں اس وقت کرتے ہیں جب برائیاں کرنے کے قابل بھی نہیی رہتے ۔۔۔۔

Khushi_11pk
 

خواہش بھلے ہی چھوٹی سی ہو
لیکن اسے پورا کرنے کی ضد ہونی چاہئے

Khushi_11pk
 

اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے
بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے
یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا

Khushi_11pk
 

اللہ آپ پر رحمت کرے
اللہ آپ کی حفاظت کرے
اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے
اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے
آمین

Khushi_11pk
 

انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے اور مایوسی سے بچاتا ہے

Khushi_11pk
 

ماں کی گود سے قبر کی دیوار تک زندگی کے ہر پہلو پر نظر ڈال کے دیکھ اللہ کے سوا کوئی کام نہیی آتا

Khushi_11pk
 

ماں کی گود سے قبر کی دیوار تک زندگی کے ہر پہلو پر نظر ڈال کے دیکھ اللہ کے سوا کوئی کام نہیی آتا

Khushi_11pk
 

زندگی میں سیکھنا بہت ضروری ہے۔
چاہے وہ کسی کی غلطی سے سیکھیں یا اپنی غلطی سے۔

Khushi_11pk
 

جب بھی غلطی کا احساس ہو
تب ہی معافی مانگ لیا کرو
زندگی ہر بار شب برات تک
پہنچنے کا موقع نہیں دیتی

Khushi_11pk
 

سمندر دریا ندی نالوں کا پانی جہنم کی آگ نہیں بجھا سکتی۔
مگر اگر کوئی بجھا سکتی ہے
وہ آپ کے آنسوؤں جو اللہ کے خوف سے بہنے لگیں گے

Khushi_11pk
 

وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے
جس کی تم ایک بھی نہیی سنتے

Khushi_11pk
 

ایک ہی جملہ انسان کی تربیت کے لیے کافی ہے
کہ اللہﷻ دیکھ رہا ہے