اے اللہ🌹
جس موت میں غسل نہیی جنازہ نہیی رشتے دار بھی پاس نہیی آ سکتے ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما
⚘آمین آمین ⚘

جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئـــے
اسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ہو جائـــے گا
توبہ کرنے میں جلدی کیجئے
جو وقت لوگ مرنے کے بعد مانگتے ہیں
اللہ سے کی کچھ نہیں کروں گا
صرف تیری ہی عبادت کروں گا
ہم کتنے خوش نصیب ہیں
کہ مرنے سے پہلے اللہ نے ہم کو یہ موقع دیا ہے
کہ آج ہم کو کچھ نہیں کرنا
اور نہ ہی کہیں آنا جانا
اب تو عبادت کر لو اللہ کی
میری یے کمزوری ہیں کہ مجھے اللّٰہ کا ہر احکام پسند ہیں، کیونکہ لوگوں کو جھکانا پسند ہیں اور مجھے اللّٰہ کے لئے جھکنا پسند ہیں۔
حجام
کی دکانیں کھول دیں
نہیں تو ہر گھر سے
شاکا نکلے گا
🤣🤣🤣
دو گز سہی یہ زمین میری ملکیت تو ہے
اے موت! تو نے مجھ کو زمیندار کر دیا
تو بسں ہمیں اپنی بارگاہ میں بلند رکھ میرے مولا
یہ دنیا والے چاہے نظر سے گرائیں یا آسمان سے
دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں
ٹوٹے ہوئے رشتے وہ جوڑ دیتا ہے بات اپنے رب پر جو چھوڑ دیتا ہے
اس کے لطف و کرم کے کیا کہنے لاکھ مانگو کروڑ دیتا ہے
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو!
یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے...💯
بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے !
اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے...💯✨
نیکی کی ایک صورت کسی کو مسکرا کر دیکھنا بھی ہے____نرمی سے بات کرنا بھی ہے____بزرگوں کا احترام کرنا بھی ہے___کسی کے کام آنا بھی ہے___پھر پتہ نہیں کیوں ہم نیکی کو اتنا مشکل کر بیٹھے ہیں_____
یا اللہ اس با برکت مہینے کے صدقے میں تمام مسلمانوں کی مشکلاتیں آسان فرما سب بیماروں کو شفا عطا فرما
ایسی بے درد موت سے بچانا جس میں نہ غسل ہو نہ کفن ہو اور نہ ہی کوٸی میت کے قریب آۓ اے خدا ایسی موت سے بچانا
دنیا میں پیسے سے ہر شے خریدی جا سکتی ہے مگر تین چیزے نہیں خریدی جا سکتی وہ ہے زندگی ۔ صحت اور خوشیاں ۔
اوقات بہت چھوٹی تھی لیکن سپنے بہت بڑے تھے
پیچھے مڑ کر دیکھا تو میرے اپنے دشمن بنے کھڑے تھے
زندگی میں سب لوگ دوست یا رشتہ دار بن کر نہیں آتے ۔
کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں ۔
امن کے ساتھ سوکھی روٹی خوف کے شہر سے بہتر ہے
خیمہ جس میں پردہ ہو فتنہ والے محل سے اچھا اور بہتر ہے
دریا تھک گیا پانی لیے لیے
لوگوں نے نیکیاں موبائل میں ڈال دیں
خود کو صحیح سمجھنے کی ہوس میں
دوسروں کو غلط سمجھنے کے ظلم میں شریک نہ ہو جانا
ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے
احساس کے نہیں۔ پھر چاہے وہ پیسہ ہو، محبت ہو یا توجہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain