چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتہ سب سے رکھیں لیکن امید کسی سے نہیں رکھیں
جھک جانا ہی
محبت ہے۔💕
اور اس بات کا ثبوت
" سجدہ " ہے۔❤️
پہلے کوئی باہر کےملک سے واپس آتا تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے،
اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ہور آیا جے باہروں"🤦♀️😂
کہتے ہیں کے
تَعَجُّب ہے اس شخص پر
جو کسی حکیم یا ڈاکٹر کے کہنے پر
چھوڑ دیتا ہے حلال روٹی
مگر
حرام نہیں چھوڑتا اللہ کے کہنے پر
آنے والوں یہ تو بتائو شہر مدینہ کیسا ہے
سر ان کے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ہے
گنبد خضرہ کے سے میں بیٹھ کے تم تو آئے ہو
اس سے مئى رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے
دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہے سیراب مجھے
در پے ان کے بیٹھ کے زم زم پینا کیسا ہے
دیوانوں آنکھوں سے تمہاری اتنا پوچھ تو لینے دو
وقت دعا روزے پر ان کے آنْسُو بہانہ کیسا ہے
وقت رخصت دل کو اپنے چھوڑ وہاں تم آئے ہو
یہ بتلاؤ عشرت ان کے در سے بچھڑنا کیسا ہے
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغام محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کا تمہیں پاس نہی
غصہ ایک ہنجر ہے جو انسان اپنے ہی پیٹ میں کھونپ دیتا ہے۔
اور دوسروں کی خطاوں کی سزا خود کو دیتا ہے ۔
تیری قسمت کا لکھا تجھ سے کوئی نہیی لے سکتا
اگر بھروسہ ہے رب پر تو تجھے وہ بھی مل جائے گا جو تیرا ہو نہیی سکتا
اے ہمارے رب تو ہمیں ہدایت دے
ہمیں رحمت عطا فرما
بلاشبہ تو ہی سب کچھ عطا کرنے والا ہے۔
جب عرش والے کی مرضی ہوتی ہے
تو فرش والوں کی تمام سازشیں بیکار جاتی ہے
راشن تھما دیا کسی نے سلفی کے ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے شرم سے مر گیا
ماسک لگا لگا کر میرے کان ہاتھی کی طرح ہو گۓ ہیں
وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن
ہماری چھوٹی سی نیکی بھی سنبھال رکھتا ہے
ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں
وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے
جو کبھی دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح
وہ میرا رزق کا حصہ نکال رکھتا ہے
گھروں میں جن کے دیا بھی نہیں ہے ان کے لیے
فضا میں چند ستارے اچھال رکھتا ہے
محبت اپنے بندو سے کمال رکھتا ہے
وہ ایک اللہ ہی ہے تیرا اور میرا خیال لازوال رکھتا ہے
*انسان بھی عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے*
چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی
خطرناک وه ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
غریبی کی آج کل کیا خوب ہنسی اُڑائی جاتی ہے
ایک روٹی دیکر سو تصویر کھینچائی جاتی ہے
زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نا کرو کہ پنسل سے پہلے ربڑ اور توبہ سے پہلے زندگی ختم ہو جاے
کبھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو
کیونکہ تمہاری جو خواہشات ہیں
یہ تمہاری قابلیت نہیی
بلکہ تم پر اللہ کا کرم ہے
جذبات پھر وہ نہیں رہتے جو آغاز میں ہوتے ہیں
قدر کھو دیتے ہیں لوگ چیز کے مل جانے کے بعد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain