Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں ۔
تو انہیں کرنے دیجیئے،
آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے ۔

Khushi_11pk
 

اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ پاک ہمارے محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماۓ. گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ۔۔

میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ہے
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ہے
K  : میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ہے تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ہے - 
Khushi_11pk
 

یا رب العالمین ہمارے وہ گناہ معاف فرماء
جس وجه سے ہم پر یہ عذاب مسلط ہوا ہے
ہم جیسے بھی ھیں ھم پر رحم فرما آمین

Khushi_11pk
 

اے میرے مالک بے شک ہم بہت گناہگار ہیں لیکن تو ہمارے گناہ نہ دیکھ اپنی وسیع رحمت دیکھ اور اپنی رحمت کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم پر اپنی رحمت برسا دے ہم پر اپنا کرم کردے ۔
آمین ثمہ آمین

Khushi_11pk
 

یا رب العالمین ہمارے وہ گناہ معاف فرماء
جس وجه سے ہم پر یہ عذاب مسلط ہوا ہے
ہم جیسے بھی ھیں ھم پر رحم فرما آمین

Khushi_11pk
 

اللہ ہم سب کو معاف فرما دے ۔
ہم سب کو ہر عذاب سے بچا دے۔
😢یا اللہ ہم سب آپ کے بہت گنہگار ہم سب کو معاف فرمادے۔
آمین ثمّ آمین۔

Khushi_11pk
 

یا اللہ اس با برکت مہینے کے صدقے میں تمام مسلمانوں کی مشکلاتیں آسان فرما سب بیماروں کو شفا عطا فرما
ایسی بے درد موت سے بچانا جس میں نہ غسل ہو نہ کفن ہو اور نہ ہی کوٸی میت کے قریب آۓ اے خدا ایسی موت سے بچانا

آپ سب کو جمعہ مبارک دوستو
اللہ کرے آج کے دن جو آپ مانگے و آپ کے حق میں قبول ہو
K  : آپ سب کو جمعہ مبارک دوستو اللہ کرے آج کے دن جو آپ مانگے و آپ کے حق میں قبول - 
Khushi_11pk
 

ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔
😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔
🤣🤣🤣

Khushi_11pk
 

اگلے دو ہفتوں میں نائی کی دکانیں نا کھلیں تو
گلیوں میں ہر طرف
ملنگ ہی ملنگ نظر آئیں گے
🤣😁 😷

Khushi_11pk
 

جن کی شادیاں لاک ڈاؤن کی وجہ سے رکی ہوئ ہیں
اے دوستوں
میرے خیال سے انہیں قدرت نے غور وفکر کا ایک اور موقع دیا
کہ ایک بار پر سے سوچ لیں

Khushi_11pk
 

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کچھ عادات
چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے
سلام میں ہمیشہ پہل کرتے
مہمان نوازی خود کرتے
نفلی عبادت چھپ کے کرتے
فرض عبادات سب کے سامنے کرتے
بیمار کی مزاج پرسی کرتے
مسواک کرتے
عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے
کبھی کھل کر نہ ہنستے، صرف مسکراتے
جب کھڑے ہوئے غصہ آتا تو بیٹھ جاتےاوربیٹھے ہوئے غصہ آتا تو لیٹ جاتے

Khushi_11pk
 

قرآن کہتا ہے
اپنے رب کی رحمت سے مایوس نہ ہو یہ پریشانیاں وقتی ہیں
کامیابی اس کا وعدہ ہے نہ حوصلہ ہارو، نہ غم کرو
تم کامیاب رہو گے اگر تم مومن ہو

Khushi_11pk
 

نماز کی حالت میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے
نماز میں جب قیام پرکھڑے ہوں تو نظریں سجدے کی جگہ پر رکھو
جب رکوع کرو تو نگاہ دونوں پاؤں کے درمیان میں ہو
سجدہ کی حالت میں نگاہ ناک کی طرف ہو
اور جب بیٹھ جاؤ تو نظریں گود میں ہونی چاہئیں
اور جب سلام پھیرو تو دونوں کاندھوں پر نگاہ ہونی چاہئے

Khushi_11pk
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے
دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلے کو رد نہیں کر سکتی
نیکی کے سوا کوئی چیز عمر کو نہیں بڑھا سکتی
اللہ اس شخص کو آباد رکھے جو حدیث سن کر دوسروں کو پہنچاتا ہے

Khushi_11pk
 

اللہ تعالٰی نے اپنے بندوں پر تین عنایت کیں
گندم اور اناج میں کیڑے پیدا کر دیئے
ورنہ لوگ اسے سونے چاندی کی طرح ذخیرہ کرتےاور لوگ بھوکے مرجاتے۔
موت کے بعد مردے کے جسم میں بدبو پیدا کر دی
ورنہ کوئی اپنے پیاروں کو دفن نا کرتا۔
مصیبت کے بعد اہلِ خانہ کو صبر و سکون دیا
ورنہ زندگی کبھی خوشگوار نہ ہوتی۔
تو تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔

Khushi_11pk
 

قیامت کا دن ہوگا
ہر انسان پکارے گا
نفسی نفسی
-"اور اچانک ایک آواز آئے گی یا ربی اُمّتی اُمّتی ﷺ

Khushi_11pk
 

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبہ کو۔۔۔۔۔
تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لیے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو۔۔۔

Khushi_11pk
 

صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گذرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے