Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

گزر گئی نماز فجر اور تُو سوتا رہا
قیمتی وقت خوابوں میں کھوتا رہا
صبح ہوئی پر تُو بیدار نہ ہوا
عمر بھر سو کر بھی تُو بیزار نہ ہوا

Khushi_11pk
 

دل کو صاف کرکے جینا سیکھو
معافی مانگنے میں پہل کرو
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا

Khushi_11pk
 

انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں
ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے
اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے

Khushi_11pk
 

ایک آدمی نے کسی بزرگ سے پوچھا۔۔۔
میرا اللہ اس وقت کیوں نہیی سنتا جب میں مانگتا ہوں ؟
بزرگ نے مسکرا کر کہا۔۔۔۔۔۔
وہ تیرے گناہوں کی سزا بھی اس وقت نہیی دیتا جب تو کرتا ہے،،،،،

Khushi_11pk
 

دنیا میں ہر چیز کا فائدہ اٹھاو لیکن کسی کے بھروسے کا فائدہ مت اٹھاو

Khushi_11pk
 

عزت ایک مہنگا تحفہ ہے اس کی امید سستے اور خود غرض لوگوں سے نہیں رکھنی چاہیے ۔

Khushi_11pk
 

مجھے تیرے بندوں دے کوئی گلہ نہیں اے میرے اللہ
بس مجھے اتنا اچھا بنا دے کہ کسی کو کوئی گلہ نہ ہو

Khushi_11pk
 

مجھے تیرے بندوں دے کوئی گلہ نہیں اے میرے اللہ
بس مجھے اتنا اچھا بنا دے کہ کسی کو کوئی گلہ نہ ہو

Khushi_11pk
 

یہ کون آنسوؤں کی سزا دے گیا مجھے
جینے کی جاتے جاتے دعا دے گیا مجھے۔

Khushi_11pk
 

کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔

Khushi_11pk
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣ ..
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Khushi_11pk
 

یہ یاد بھی تو یاد ہے کہ ہر یاد میں توں یاد ہے
جس یاد میں تو یاد نہیں یہ یاد بھی کیا یاد ہے

Khushi_11pk
 

اب تو کچھ طبیعت ہی جدا لگتی ہے
سانس لیتی ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے
کبھی راضی تو کبھی خفا لگتی ہے
زندگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی ہے

Khushi_11pk
 

ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے

Khushi_11pk
 

ہم چھوڑ دیں گے تم سے بات چیت کرنا
تم پوچھتے رہو گے قصور اپنا

Khushi_11pk
 

حقیقت سمجھو یا افسانہ
بیگانہ کہو یا دیوانہ
سنو اس دل کا فسانہ
تیری دوستی ہے میرے جینے کا بہانہ

Khushi_11pk
 

زندگی کو اس طرح سے اوپر والے سے لگائے رکھیے
دنیا میں رہ کے بھی دنیا والے سے ملائے رکھیے
شام کے بعد صبح رات کے بعد دن کی باری آتی ہے
زندگی کے اُتار چڑھاؤ سے بندگی کو بچائے رکھیے
غموں سے ہم اتنا گھبراتے جتنا خوشی کو اہمیت دیتے
باغ عبادت رب کو ایسے موسموں میں بھی کھلائے رکھیے

Khushi_11pk
 

دعا
جنت کے محلوں میں ھو محل آپ کا
پھولوں کی وادی میں ھو شھر آپ کا
ستاروں کے آنگن میں ھو گھر آپ کا
دعا ھے سب سے خوبصورت ھو مقدر آپ کا
عبادت سےدل کوآبادرکھنا
گناھوں سےدل کوآزادرکھنا
ھمیں بھی دعاؤں میں یادرکھنا

Khushi_11pk
 

کسی سے صرف اتنا ہی دور ہونا کے اسے تمہاری کمی کا احساس ہو جائے
کبھی اتنا دور مت ہونا کی وہ تمھارے بنا جینا سیکھ جائے

Khushi_11pk
 

حقیقت محبت کی جدائی ہوتی ہے
کبھی کبھی پیار میں بیوفائی ہوتی ہے
ہماری طرف ہاتھ بڑھا کر تو دیکھ
دوستی میں کتنی سچائی ہوتی ہے