دوستی ہے نام سکھ دکھ نبھانے کا
دوستی راز سدا مسکرانے کا
یہ کوئی پل بھر کی پہچان نہیں
یہ ساتھ ہے عمر بھر نبھانے کا
ایک دوست کا ایک دوست سے وعدہ ہے ،مرتے دم تک نبھائیں گے
موت آۓ تو تم سے پہلے ہم جائیں گے ، تم کو نہ بھول پائیں گے
اس لیۓ تمہیں بھی ساتھ لے جائیں گے
دوستی گناہ ہے تو ہونے نہ دینا ، دوستی خدا ہے تو کھونے نہ دینا
اگر کرتے ہو زندگی میں کسی سے دوستی ، تو اس دوست کو کھبی رونے نہ دینا
وعدہ تو نہیں کرتے کے دل میں اُتَر جائینگے
بھلانا آسان نہیں ہوگا کچھ ایسا کر جائینگے
جب کوئی ساتھ نا دے دنیا میں اے دوست
تو ہمیں پُکار لینا
مرتے بھی ہونگے تب بھی لوٹ کر آئینگے
اجنبی لوگوں میں بھی دوست ملا کرتے ہیں
کتابوں میں بھی پھول کھلا کرتی ہیں
ہمیں کانٹے سمجھ کر بھول مت جانا
کیوں کے کانٹے ہی پھول کی حفاظت کیا کرتے ہیں
آپ کی بے رخی کو بھی رتبہ دیا ہم نے
دوستی کا ہر فرض ادا کیا ہم نے
مت سوچیے گا کے ہم بھلا دینگے آپکو
آج پھر آپ سے پہلے آپکو یاد کیا ہم نے
کوئی پیار کے لیے تڑپتا ہے
ہر کوئی پیار کے لیے روتا ہے
میرے پیار کو غلط مت سمجھنا
پیار تو دوستی میں بھی ہوتا ہے
کناروں پہ ساگر کے خزانے نہیں آتے
پھر جیون میں دوست پُرانے نہیں آتے
جی لو ان پلو کو ہنس کے جناب
پھر لوٹ کے دوستی کے زمانے نہیں آتے
لوگوں کے عیب سے اس طرح غافل ہو جاؤ
جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہوتے ہو۔
رکھتی ہے مجھے تھام کر ، گرنے نہیں دیتی
میں ٹوٹ بھی جاؤں تو بکھرنے نہیں دیتی
اس ڈر سے کہیں کانٹا نا چُب جائے ہاتھ میں
وہ پھول بھی مجھ کو پکڑنے نہیں دیتی
وہ اس قدر حساس ہے محبت میں میری
کے کوئی بھی غم میرے سینے میں وہ پالنے نہیں دیتی
جس رات کی تاریکی سے آتا ہے مجھے خوف
اس دن کو پھر رات میں وہ ڈھلنے نہیں دیتی
دوری ہو تو احساس ہوتا ہے
دوست کے بنا جیون کتنا اداس ہوتا ہے
عمر ہو آپکی ستارو جتنی لمبی
ایسا دوست کہاں ہر کسی کے پاس ہوتا ہے
احتیاط لازم ہے لیکن صرف احتیاط نہیں
قوم عاد، ثمود ایک پہ ہوا کا عذاب آیا ہلاک ہوگئے
دوسری قوم نے احتیاط کیا پہاڑ کاٹ کر گھر بنا دیے
لیکن الله کی طرف متوجہ نہ ہوئے
عذاب کا طریقہ بدل گیا فرشتے نے چیخ مار دی سب ہلاک ہوگئے
احتیاط کے ساتھ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم سب توبہ کریں اور اللّٰہ کی طرف متوجہ ھو کر پورے کے پورے دین پر چل کر اللہ کی دائمی خوشنودی حاصل کرسکیں۔
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں 💍😘دیتے وہ جان کیا🤔 دیں گے
تمہارا سچا دوست وہ ہے جو تمہیں اللہ کے قریب کریں،وہ نہیں جو تمہیں گناہ کے قریب کرے۔۔۔۔۔👬
نام کی دوستی کام کی یاری
دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری
ایک دوست کی تلاش ہی رہی عمر بھر ہمیں
جو پاس تھا اسے جان نا سکے جو دور تھا اسے پا نا سکے
اور پھر یوں کرو کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپکے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا۔۔۔💫💯
🌹 ⚘ 🌹 ⚘
جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے ۔
آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے رب کی طرف رجوع کریں۔ بےشک وہ بڑا مہربان ہے
غم ہی پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جاپہنچی...!!
فقط ایک سجدہ کیا اور داستان خدا تک جا پہنچی...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain