انسان عقل کا محتاج ھے
عقل ادب کا ۔ادب علم کا۔علم محتاج ھے۔الله تعالى كے فضل کا۔
فضل طلب کرو الله تعالی سے۔
اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جٹکۓ میں نکال دیتی ہے
اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو٘
جُک جاو٘
محبت کی شدت صرف اللہ کے لیے ہیں
اس لیے اللہ اسے دور کر دیتا ہے
جس سے شدت سے محبت ہو جائے
🥀🥀🥀🥀
پڑھنا ہے تو پڑھ لو قرآن دنیا کے اس چمن میں
بعد میں کب پڑھو گے جب لاش ہو گی کفن میں
اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا
یہ مسجد بھی عجیب جگہ ہے ناں
کہ جہاں امیر اور غریب دونوں ربّ سے بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں
اگر خدا تمہیں انتظار کروا رہا ہے
تو تیار رہنا
اے دوست
کیوں کے وہ تمہیں
اس سے زیادہ دینے والا ہے
جب دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک قبرستان بھی بناؤ جس میں اس کی تمام برائیاں دفن کرسکو
اگردوستی کو سچے دل سے نبھاؤگےتو دوستی کا اصل مقام بھی پالوگےدوستی ایک ایسا خوبصورت پھول ھے کہ خوشبو اڑ بھی جائے رنگ باقی رہ جاتا ھے
زندگی میں دکھ کو ڈیلیٹ کرو ، خوشیوں کو سیو کرو
دشمنوں کو ہائیڈ کرو ، دوستوں کو اینٹر کرو
پھر ہی زندگی کا کمپیوٹر کبھی ہینگ نہیں ہو گا
دل میں اک شور ہو رہا ہے
بنا ایس ایم ایس دل بور ہو رہا ہے
کہیں ایسا تو نہیں کہ ایک پیارا سا دوست
مجھ سے دور ہو رہا ہے
وقت نے ایک بات سکھا دی ہے
ہر رشتہ ناطہ تعلق تب تک ہی زندہ رہتا ہے
جب تک ہم دوسروں کے معیار پر پورا اترتے ہیں ۔
ایک آدمی روز کچن میں جاتا
چینی کا ڈبہ کھولتا اور بند کر دیتا
وہ کیوں🤔🤔
کیوں کہ ڈاکٹر نے کہا تھا
اپنی شوگر روز چیک کیا کرو !🤣
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣
لڑکا: سوٹ اچھا پہنا ہے
لڑکی: شکریہ
لڑکا: لپ اسٹک بہت اچھی لگائی ہے
لڑکی: شکریہ
لڑکا: میک اپ بھی بہت اچھا کیا ہے۔
لڑکی: شکریہ بھیا۔
لڑکا: اچھی پھر بھی نہیں لگ رہی۔
موسم شباب کا
نشہ شراب کا
پردہ جناب کا
اور رنگ گلاب کا
ان میں سب سے حسین تو دیکھو
ایس ایم ایس پڑھنے والا مینڈک تالاب کا
لپس بھنڈی کی طرح
گال ٹماٹر کی طرح
آئیز مٹر کی طرح
اور فیس گوبھی کی طرح
ایک دوست ملا
وہ بھی سبزی منڈی کی طرح
کیا بنداس ہوا چل رہی ہے
برڈی گانا گا رہے ہیں
کاؤ لوگ گراس ایٹ رہے ہیں ،
شانے لوگ ایس ایم ایس کر رہے ہیں اور
ڈھکن لوگ ایس ایم ایس پڑھ رہے ہیں
کشتی کا ساحل نہیں ہوتا
قیمتی چیز کے ہر کوئی قابل نہیں ہوتا
یہ تو تمھاری قسمت اچھی ہے
ورنہ تمھارے جیسے
لڑکوں کے پاس موبائل نہیں ہوتا
اٹینشن پلیز
سیفگارڈ سے مت نہانا
یہ جراثیم کو مارتا ہے
اور ہم آپکو کھونا نہیں چاہتے
چھوٹی سی نصیحت
یاد رکھنا میری
?
?
?
اتنی تیزی سے بٹن دبانے سے کی پیڈ خراب ہو جاتا ہے
خاموشی حکمت کے گرد مضبوط باڑ ہے۔ اگر آپ کا پیر پھسل جائے تو آپ اپنا توازن دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں ، لیکن اگر آپ کی زبان پھسل جائے تو آپ کبھی بھی اپنی شبیہہ کو دوبارہ تعمیر نہیں کرسکتے ہیں۔ اچھی صبح!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain