زندگی کا تجربہ تو نہیی پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے
لاکھ گلاب لگاؤ تم اپنے گھر کے آنگن میں
پھر بھی خوشبو تو بیٹی کے آنے سے ہی ہوتی ہے
گھر ہی میں رہیں باہر نا نکلیں کہیں ایسا نا ہو سوجی لینے کے لۓ نکلے ۔اور سوجی ہوئ لیکر واپس آیں
یا الله ہمیں اس وبائی بیماری سے دور رکھ اور عالم انسانیت کو اپنی حفاظت میں رکھ
آمین
جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں
زندگی ان کا اتنا ہی کڑوا امتحان لیتی ہے
مہربانی کر کے گھروں میں ہی رہیں
پولس نے ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ لیا ہے
😀😀😀
یوں تو ہر آنکھ بہت روتی ہے
ہر بوند مگر اشق نہیں ہوتی ہے
دیکھ کر رودے جو زمانے کا غم
اس آنکھ سے آنسو گرے وہ موتی ہے
جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔
پوچھنا یہ تھا کہ جو محبت اندھی ہوتی ہے
اس کی آنکھوں کا آپریشن کروائیں تو ٹھیک ہو جاتی ہے کیا
جب میں کام کرتی ہوں کوئی نہیں دیکھتا
جب میں موبائل یوز کرتی ہوں تو سب دیکھتے ہیں
برائے مہربانی گھر میں رہیں ,اگر باہر گھومنے کا دل کر رہا ہے تو گوگل میپ نکال کر گھوم لیں 😝 میں امریکہ میں ہوں ابھی نیوزی لینڈ کیلئے نکلنے لگی ہوں 😂😂😂😂😂
ایس ایم ایس پورا پڑھنا پلیز
?
?
?
?
?
بڑی مہربانی
اس دور میں انسان کو انسانیت نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسان تو کیا حیوان کو بھی حیوانیت راس نہیں آتی۔۔۔۔۔
جمعہ کی سنتیں
اچھا لباس پہننا
غسل کرنا
خوشبو لگانا
مسواک کرنا
سرمہ لگانا
درود ابراہیمی
سورۃ کہف کی تلاوت کرنا
ناخن کاٹنا

قرآن کہتا ہے
اپنے رب کی رحمت سے مایوس نہ ہو یہ پریشانیاں وقتی ہیں
کامیابی اس کا وعدہ ہے نہ حوصلہ ہارو، نہ غم کرو
تم کامیاب رہو گے اگر تم مومن ہو
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
خیرات کو مت روکوورنہ تمہارا رزق بھی روک دیا جائے گا
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے
دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلے کو رد نہیں کر سکتی
نیکی کے سوا کوئی چیز عمر کو نہیں بڑھا سکتی
اللہ اس شخص کو آباد رکھے جو حدیث سن کر دوسروں کو پہنچاتا ہے
نہ ہنسنا کام آئے گا نہ رونا کام آئے گا
نہ چاندی کام آئے گی نہ سونا کام آئے گا
سر محشر سوا نیزے پہ جب آجائے گا سورج
تو رسول اللہﷺ کی چادر کا کونا کام آئے گا
Sleepy message for a sleepy person from a sleepy friend for a sleepy reason at a sleepy time on the sleepy day in a sleepy mood to say - please sleep.Good Night!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain