موت کے بعد
انسان 5 حصوں میں تقسیم ہوجائے گا
ملك الموت لے جائے گا روح
وارث لے جائینگے مال
کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے گوشت
مٹی کھا جائے گی ہڈیاں
قرض دار لے جائیں گے نیکیاں
لیکن
جائے شیطان نا لے ایمان کہ کوشش کرنا
کامیابی نے ناکامی سے پوچھا
تمہیں انسان کیسے حاصل کرتا ہے ؟
ناکامی نے کہا
جب تمھارے حصول کی خاطر وہ اپنے رب کو بھول جاتا ہے
اللہ سے ملے گی لائن
تو طبیعت ہوگی فائن
دل کو ملے گا چین
پھر زندگی ہوگی شائن
اس پے آئیگا اسلام کا ڈیزائن
بس یہ ہے آج کی ہیڈ لائن
اگر گناہ کو لو لائٹ
تو قبر ہوگی ٹائیٹ
پھر فرشتہ کرینگے فائٹ
دوزخ میں جلو گے ڈے این نائٹ
یہ دنیا ہے ایک انسٹیٹیوشن
ہم کو ملا ہے اس میں ایڈمیشن
قرآن ہے ہمارا کانسٹیٹیوشن
ہمارے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے دی ہے جسکی پریزنٹیشن
جس پر عمل ہے ہمارا ایگزامینی
اے اللہ
تو طاقت والا ہے ہم کمزور ہیں
ہم عاجز ہیں تو بے نیاز ہے
داتا ہے تو مانگتے ہیں ہم اےاللہ
شہنشاہ ہے تو مجرم ہیں ہم
شان رحیمی و کریمی کا واسطہ تیری تجھے
اور ہم کسی امتحان کیوں کے پہ کرم فرما ہم
آزمائیش کے قابل نہیں ہیں
اور تو معاف کرنے والا ہے اے اللہ
ہمیں بھی معاف فرماآمین معافی کو پسند کرتا ہے
اگر دل کا نام انڈا ہوتا تو فلمز کے نام از طرح ہوتے
یہ انڈا آپکا ہوا
ہم انڈا دے چکے صنم
ہم آپکے انڈے میں رہتے ہیں
جب انڈا دیا تو ڈرنا کیا
ہمارا انڈا آپ کے پاس ہے
انڈے والے دلہنیاں لے جائیں گے
انڈا تو پاگل ہے
قرآن میں تیس پارے
ایک سو چودہ سورہ
پینتالیس رکوع
چھیاسی ہزار چار سو تیس کلمات
تین لاکھ تینتس ہزار سات سو ساٹھ حرف
چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیت
دو ہزار پانچھ سو چوراسی بار اللہ ( عزوجل ) کا نام
چھبیس بنیوں کا ذکر اور چودہ سجدے ہیں
میری طرف آ کر تو دیکھ
متوجہ نا ہوں تو کہنا
میری راہ میں چل کے تو دیکھ
راہیں نا کھول دوں تو کہنا
مجھ سے سوال کر کے دیکھ
بخشش کی حد نا کر دوں تو کہنا
تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر
یہ میری نظر کا قصور ہے
تیری رہ گزر میں قدم قدم
کہیں عرش ہے کہیں طور ہے
یہ بجا ہے مالک دو جہاں
میری بندگی میں قصور ہے
یہ خطا ہے میری خطا مگر
تیرا نام بھی تو غفور ہے
یہ بتا تجھ سے ملوں کہاں
مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے
کہیں دل کی شرط نا ڈالنا
ابھی دل گناہوں سے چور ہے
سات چیزیں ھمیشہ قبول کرو
بھائی کا عذر چاھے دل نہ مانے
نصیحت کی بات چاھے کڑوی ھو
دوست کاتحفہ چاھے حقیر ھو
اپنی غلطی چاھے ذلت ھو
غریب کی دعوت چاھے تکلیف ھو
ماں کاحکم چاھے ناگوار ھو
بیوی کی محبت چاھے بدصورت ھو
دعا
جنت کے محلوں میں ھو محل آپ کا
پھولوں کی وادی میں ھو شھر آپ کا
ستاروں کے آنگن میں ھو گھر آپ کا
دعا ھے سب سے خوبصورت ھو مقدر آپ کا
عبادت سےدل کوآبادرکھنا
گناھوں سےدل کوآزادرکھنا
ھمیں بھی دعاؤں میں یادرکھنا
تجھے چاند کہتی مگر اس میں بھی داغ ہے
تجھے سورج کہتی مگر اس میں بھی آگ ہے
تجھے بندر ہی کہ دیتی مگر کیا کروں
کمبخت اس میں بھی دماغ ہے
اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو
ویلکم جی آیاں نوں
او کے آہو
سینڈ گھلو / سٹو
ڈائون لوڈ تھلے لاؤ
ڈلیٹ مٹی پاؤ
سرچ لبو
رن نسو
سنٹیکس ایرر در فٹے منہ
کنٹرول الت ڈیل سیاپا ای مکاؤ
بکری تھی دیوانی سے
بکرے پے وہ مرتی تھی
شرما کے پوچھ ہلا کے
گلیوں سے گزرتی تھی
جب بھی ملتی تھی
فوٹو تمھارا دیکھ کر پوچھا کرتی تھی
یہ بکرا کہاں ملے گا ؟ ؟ ؟
ایک شخص دریا سے مچھلی پکڑ*کے لایا اور بیوی سے بولا یہ پکاؤ
اسکی بیگم بولی کیسے پکاؤں زرداری کی پالیسیوں کی وجہ سے گھر میں بجلی ، گیس نہیں ہے ، کوکنگ آئل اور گھی بھی نہیں ہے آٹا بھی ختم ہوگیا ہے ۔
اس آدمی نے مچھلی دوبارہ دریا میں ڈال دی
مچھلی دوبارہ سطح آب پہ آئی اور زور سے نعرہ لگا یا
جیو زرداری
دعا
جو مجھے بھول جائے
اسکا موبائل ٹوٹ جائے
چارجر جل جائے
اسکی سم بلوک ہو جائے
مسڈ کال کرے تو ریسیو ہو جائے
کارڈ لوڈ کری تو بیلنس ہی نا آئے
آمین
پھول ایسا ہو جو باغ کو خوشبو سے بھر دے
ہم سفر ایسا ہو جو اندھیروں کو روشن کر دے
دوست ایسا ہو جو زندگی کو خوشی
اور موبائل کو ایس ایم ایس سے بھر دے
ہنسی کے رستے پہ چلا کرو
خوشیوں کی مہک لیا کرو
پیار سے دلوں کو چھوا کرو
جہاں تمہیں غم نظر آئے
وہاں اس دوست کو یاد کیا کرو
کرو دوستی سچ سے جھوٹ کو بھول جاؤ
رکھو خیال ماں باپ کا غیروں کو بھول جاؤ
کرے جو ستم تم پر اسے بھول جاؤ
یہ راہ حق ہے جی جان سے اس میں ڈوب جاؤ
یارو اپنے ایمان کو کہیں سے تو ڈھونڈ لاؤی
کوئی آکھے میری، میری، نہ میری نہ تیری ہُو
ڈُھونگی قبر تے سوڑی سامی، نالے رات اندھیری ہُو
اگلا انت کسے نہ معلوم، پٹ پٹ رہی گھنیری ہُو
پیر سنبھل کے دھرنا باہُو، مت کر بہیں دلیری ہُو
تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر
یہ میری نظر کا قصور ہے
تیری رہ گزر میں قدم قدم
کہیں عرش ہے کہیں طور ہے
یہ بجا ہے مالک دو جہاں
میری بندگی میں قصور ہے
یہ خطا ہے میری خطا مگر
تیرا نام بھی تو غفور ہے
یہ بتا تجھ سے ملوں کہاں
مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے
کہیں دل کی شرط نا ڈالنا
ابھی دل گناہوں سے چور ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain