اسلام عليكم
موت اور محبت
دونوں ہی بن بلاۓ
مہمان ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
محبت دل لے جاتی ہے
اور
موت دھڑکن لے جاتی ہے
سب سے اچہا وقت گذارنا ہے تو پڑھو
لاالہ الا اللہ محمدرسول اللہ
جس کوبھی سینڈ کرو گے وہ لازمی پڑھے گا اورثواب آپکو بھی ملۓ گا
نماز کیا ہے ؟
این نیکیوں میں اضافہ
اے آخرت میں نجات
ایم محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی سنت
اے اللہ کی رضا
ذیڈ ذریعہ قربت - الہی
نماز نہ چھوڑو
لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝
پہلے لوگ بل بجا کر بھاگ جاتے تھے
اب واٹسپ پہ میسج کر کے ڈلیڈ کر دیتے ہیں
حرکت وہی سوچ نئ۔
تبدیلی آئی ہے
😋😉😆😁😂
ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﻪ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ
ﺟﻮ ھم سمجھتے ہیں ﮐﺒﮭﯽ نہیں بھر سکتے
صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا
وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہے
جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے جو سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں جو آزمائش ہوتی ہے ۔
احتیاط لازم ہے لیکن صرف احتیاط نہیں
قوم عاد، ثمود ایک پہ ہوا کا عذاب آیا ہلاک ہوگئے
دوسری قوم نے احتیاط کیا پہاڑ کاٹ کر گھر بنا دیے
لیکن الله کی طرف متوجہ نہ ہوئے
عذاب کا طریقہ بدل گیا فرشتے نے چیخ مار دی سب ہلاک ہوگئے
احتیاط کے ساتھ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم سب توبہ کریں اور اللّٰہ کی طرف متوجہ ھو کر پورے کے پورے دین پر چل کر اللہ کی دائمی خوشنودی حاصل کرسکیں۔
لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام
اس طرح سے بنا لو مر جاؤ
تو تمہارے لئے دعا کریں
اگر زندہ ہو تو ملنے کی جستجو کریں
اور پھر یوں کرو کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپکے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا۔۔۔💫💯
🌹 ⚘ 🌹 ⚘

سب کچھ ہر جگہ بند ہو رہا ہے
مگر" توبہ"
کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے !







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain