صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے آ مین صبح بخیر*
دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا پہلا سست پڑے پڑے بولا پکڑو پکڑو دوسرا سست رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا تب پکڑ لیں
چاند نے غصہ کرتے ہوئے کہا جب لڑکیاں کنواری ہوتی ہیں، تو چاند میں اپنا ہونے والا شوہر دیکھتی ہیں اور جب شادی ہوجاتی ہے تو اپنے بچوں سے کہتی ہیں وہ دیکھو چندا ماما کم سے کم رشتے کا تو خیال رکھیں ہماری بھی کوئی عزت ہے کائنات میں