Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا
خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۔

Khushi_11pk
 

کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا

Khushi_11pk
 

کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپ کا اپنا کون ہے
میں نے ہنس کر کہا وقت اگر اچھا ہو تو سب اپنے ہے
ورنہ کوئی نہیں

Khushi_11pk
 

ہمیں کسی بھی حال میں لوگوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب جب وقت بدلتا ہے تب تب لوگ بدل جاتے ہیں

Khushi_11pk
 

جب وقت کی قدر نہیں تهی
تو وقت ہی وقت تها
اب جب وقت کی قدر ہے
تو وقت ہی نہیں ملتا

Khushi_11pk
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی

Khushi_11pk
 

نہ ہنسنا کام آئے گا نہ رونا کام آئے گا
نہ چاندی کام آئے گی نہ سونا کام آئے گا
سر محشر سوا نیزے پہ جب آجائے گا سورج
تو رسول اللہﷺ کی چادر کا کونا کام آئے گا

Khushi_11pk
 

دوستی چراغ ہے جلائے رکھنا
دوستی خوشبو ہے مہکاۓ رکھنا
ہم رہے آپ کے دل میں صدا کے کے لئے-
اتنی جگہ دل میں میرے لئے رکھنا

Khushi_11pk
 

ٹوٹ سا گیا هے میرے اعتبار کا وجود ...
اب کوئی مخلص بهی هو تو یقین نہیں آتا ...!

Khushi_11pk
 

سوچ رہی ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں🤔😔
لوگ آجکل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں.😂😂🥳

Khushi_11pk
 

ٹیچر بچوں سے: جو اندر آنے کے لئے سب سے چھوٹا جملہ بولے گا اسے انعام ملے گا
انگلش بچہ: می آئی کم ان
اردو بچہ: میں اندر آجاؤ
پنجابی بچہ: وڑاں
😂😂

Khushi_11pk
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ

Khushi_11pk
 

یہ فیسبک کا ہی کمال ہے کبھی کبھی😂😂😂دو لڑکے بھی آپس میں بہنیں بنی ہوتی ہیں 😂😂😝

Khushi_11pk
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی

Khushi_11pk
 

حال پوچھ لینے سے حال ٹھیک نہیں ہو جاتا
بس ایک تسلی سی ہو جاتی ہے
کہ اس دنیا کی بھیڑ میں کوئی اپنا بھی ہے

Khushi_11pk
 

لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں
لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں

Khushi_11pk
 

رشتے توڑنے نہیں چاہئے
لیکن جہاں قدر نہ ہو
وہاں رشتہ نبھائے بھی تُو نہیں جاسکتے..!!!

Khushi_11pk
 

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

Khushi_11pk
 

کسی کے پیروں میں گر کر جینا ہمیں نہیں آتا
رہنا ہے تو ساتھ ساتھ رہو ورنہ اپنی اوقات میں رہو

Khushi_11pk
 

ہر خوشی دل کی قریب نہیں ہوتی محبت غموں میں شریک نہیں ہوتی
اے میرے دوست میری دوستی کو سلامت رکھنا
کیونکہ ہر کیسی کو دوستی نصیب نہیں ہوتی