زندگی جینے کی تمنا تو ہمیں بھی بہت تھی۔
مگر کوئی راھا ہی نہیں زندگی میں زندگی بن کر۔
دوستی میں ہم اپنے اصول رکھتے ہیں
سن لو
جان دینی پڑے تو دے دیتے ہیں ہم دوستی میں قائم دستور رکھتے ہیں
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
آج کل لوگ آدھے رشتے اس لیے نبھا رہے ہیں کہ
کام پڑ سکتا ہے
میں اک بلند حوصلے والی ضدی لڑکی
جب تیری یاد سے لڑتی ہوں تو رو پڑتی ہوں
آج ایک اور شخص نے اعتبار توڑا ہے
ہمارے ساتھ یہ کون سا پہلی بار ہوا ہے
کہا تھا خود سے کے اب دور ہی رہنا سب سے
نجانے کیا سوچ کر میں نے خود کو بار بار توڑا ہے
زمانے بھر کی باتوں میں ہمیں نہ بھلا دینا
جب کبھی یاد آجائیں تو تھوڑا سا مسکرا دینا
زنده رہے تو ملیں گے کبھی
مرگئے تودل کے کسی کونے میں دفنا دینا
انسان دو وجہ سے بدل جاتا ہے
کوئی خاص اس کی زندگی میں آجاۓ
یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے,
کچھ رشتوں کے ختم ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے
ایک بول نہیں پاتا ،دوسرا سمجھ نہیں پاتا۔
رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں
ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہیں
یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں
بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں
قسمت بدل نہیں سکتی انسان کی
جو انسان بدل دے وہ قسمت نہیں ہوتی
اپنی قسمت پہ روتے ہیں وہ لوگ
جن کو سجدے میں رونے کی عادت نہیں ہوتی
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلياں
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں
اکثر اکیلے رہ جاتے ہے وہ لوگ جو خود سے ذیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
طاقت تو ہم تمہیں وقت آنے پر بتائنگے
شہر تیرا ہوگا حکومت ہم کرینگے
منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے
جو سمجھتے ہیں خود کو بادشاہ
انھیں ہم اپنے دربار میں نچایں گے
وقت ہمارا خراب چل رہا ہے ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہیں
ہمیشہ ہم اپنے آپ سے ہارے ہیں
دشمن میں اتنا دم نہیں
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
Sare ke sare Dushman koi bhi dost Nahi Hai Mera
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain