Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

ہر خوشی دل کی قریب نہیں ہوتی محبت غموں میں شریک نہیں ہوتی
اے میرے دوست میری دوستی کو سلامت رکھنا
کیونکہ ہر کیسی کو دوستی نصیب نہیں ہوتی

Khushi_11pk
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﺖ ﻟﻮ
ﮐﯿﺎ ﭘﺘﮧ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﻮ

Khushi_11pk
 

کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی

Khushi_11pk
 

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا

Khushi_11pk
 

وہ لوگ آتے ہی کیوں ہیں زندگی میں
بچھڑنا ہوتا ہے جن کو کسی بھی بہانے سے

Khushi_11pk
 

حالات سے ہم لڑتے رہے بس اتنا ہی ہوا
کبھی ہم نے حالات کو بدلا
اور کبھی حالات نے مجھے بدل دیا

Khushi_11pk
 

قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں
کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں

Khushi_11pk
 

خوبصورت لڑکیاں زیادہ پڑھائی نہیں کرتی کیوں کے وہ جانتی ہیں کے
. . . . . . دنیا کے کسی کونے میں کوئی بیوقوف ان کے لئے ڈاکٹر یا انجنیئر بن رہا ہو گا 😁😉😜

Khushi_11pk
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😌
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں🙈😁😁😂✌🏻

Khushi_11pk
 

😂😂😂😂😂😂😂😂😂ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا،
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کے آپ کو بنا بتاۓکہیں بھی جا سکوں۔۔۔۔۔؟؟؟
ماں نے دل کو چھو لینے والا جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا ،،،اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂

Khushi_11pk
 

اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے راضی کر دے گا

Khushi_11pk
 

ایک مٹی کے بنے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتی ہے
مالک الملک کی محبت کا عالم کیا ہوگا؟

Khushi_11pk
 

اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے

Khushi_11pk
 

جب آپ غمگین ہوجائیں اور پریشانیاں بڑھ جائیں اور کوئی راستہ نہ ملے تو اللہ کے سامنے خوب رو لیا کرو

Khushi_11pk
 

اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے

Khushi_11pk
 

صرف پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہو گی سر محشر
گنے گا کون سجدوں کو وضو پر کون جائے گا۔

Khushi_11pk
 

صحابہ کرام نیکیاں کرکے بھی روتے تھے اور آج کا انسان پہاڑوں جتنا گناہ کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتا...!!*
*استغفر الله😢*

Khushi_11pk
 

انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے کامیابی تو اللہ عطا فرماتا ہے

Khushi_11pk
 

رب کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے
کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے

Khushi_11pk
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے
☝️💪🏻جیو 💯کیونکہ☝️💪🏻
نہ منہ بند ہوں گے نہ زبانیں 🔥🔥