Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

زندہ رہو تو ایسے کے ہر شخص احترام کرے
جب مرو تو ایسے کے دشمن بھی سلام کرے

Khushi_11pk
 

ہم دو چیزوں کو کبھی نہیں چھوڑ تے
ایک دوستوں کو اور دوسرا دشمنوں کو

Khushi_11pk
 

باپ : کہاں گئے تھے؟😡🤷🏻♂
بیٹا : حینہ کے گھر.😘
باپ : کس لیے؟😠
بیٹا : ہاں پاپا دو بار
😎😂😝🤞🏻🤣🤣🙈🙈

Khushi_11pk
 

ُُادهار ايک ايسا جادو ہے جس کو مل جائے غائب ہو جاتا ہے
ها ها ها

Khushi_11pk
 

ﻟﮍﮐﯽ: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
😝😜😜😛🤓

Khushi_11pk
 

دل کے رشتہ تو قسمت سے بنتےہیں.
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہیں...

Khushi_11pk
 

محمدﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ھے
اس میں ھو اگر خامی تو سب کچھ نہ مکمل ھے

Khushi_11pk
 

خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا
میـــرے سرکــــارﷺ میری بات بنائے رکھنــــا
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚

Khushi_11pk
 

کوئی سجدہ ایسا مل جاۓ
میں سر جھکاؤں رب مل جائے

Khushi_11pk
 

ہوں خاک مگر عالم انوار سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکار سے نسبت ہے

Khushi_11pk
 

اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے

Khushi_11pk
 

میں گناہوں کی کیچڑ میں لپٹا گنہگار ہائے یہ زمزم سے نہائے ہوئے لوگ
یہ جنت میں کھڑے پہرے دار فرشتے ہائے میں جہنم کے نچلے درجے کا سزا وار

Khushi_11pk
 

عدل و انصاف فقط موقوف حشر نہیں
زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے

Khushi_11pk
 

اےاللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرما ۔
"اے ذوالجلال ولاکرام
ھماری خطائیں بخش دے
توبه قبول فرما،
آمین.

Khushi_11pk
 

جو لوگ اپنی دعا میں دوسروں کو شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پر دستک دیتی ہیں

Khushi_11pk
 

یہ جو پوسٹ پڑھ رہا ہے نہ
خدا اِس کے ماں باپ کو حج کروائے😍
آمین

Khushi_11pk
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کس کا؛؛ کاش؛؛ اور کس کا؛؛ اگر؛؛ رہ ہی جاتا ہے

Khushi_11pk
 

مجھےکو معلوم نہیں انسان کی تعریف مگر۔۔۔
میری نظر میں وہ اچھا ھے جو کسی کو دکھ نہیں دیتا ۔۔۔

Khushi_11pk
 

شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے
جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا

Khushi_11pk
 

ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
😄😄