Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗

Khushi_11pk
 

خدا نصیب کرے ان کو خوشیاں
جو ہم کو اداس رکهتے ہیں

Khushi_11pk
 

خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے
تو سمجھ لیں کہ ہماری جہالت اپنی انتہاء سے بھی آگے نکل چکی ہے

Khushi_11pk
 

اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو
تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو

Khushi_11pk
 

ملے ہوں گے ہزاروں تمہیں مطلب سے اپنے
پر ہم وہ ہیں جو بینا مطلب کے میلیں ہیں تمہیں

Khushi_11pk
 

حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی
خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی
تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے
کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی

Khushi_11pk
 

دوستی چراغ ہے جلائے رکھنا
دوستی خوشبو ہے مہکاۓ رکھنا
ہم رہے آپ کے دل میں صدا کے کے لئے-
اتنی جگہ دل میں میرے لئے رکھنا

Khushi_11pk
 

لوگوں پر تین احسان کرو
*1۔۔۔۔۔ نفــع نہیــں دے سکتـے تـو نقصــان نـہ کـرو*
*2۔۔۔۔ خـوش نہیــں کـر سکتـے تـو رنجیـدہ نـہ کـرو*
*3۔۔۔ تعـریـف نہیــں کـر سکتـے تـو بُـرائـی نـہ کـرو

Khushi_11pk
 

ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-

K  : hahaha 😂😂😂 😛😛😜😜🙈🙈🙈 - 
K  : Post by Khushi hahahah - 
Khushi_11pk
 

چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں
عبادتیں بھی، محبتیں بھی، نفرتیں بھی

Khushi_11pk
 

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی۔۔۔
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی

Khushi_11pk
 

تیرا شکر ہے کہ تو نے پر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا
ہماری دعا ہے اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے
آمین

K  : Good morning my sweet sweet friends - 
Khushi_11pk
 

کسی کا دل اتنا مت دکھاو کہ وہ تمھارا نام لے کر رو پرے کیونکہ ٹوٹے ہوے دل کی آہ عرشے الہی کو چیر کر جاتی ہے😥😢

Khushi_11pk
 

مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!
دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!
خیال رکھنا انمول ہیں سب سے...

Khushi_11pk
 

ٹیچر شاگرد سے سے عینک کی تعریف کریں
شاگرد: عینک اسے کہتے ہیں کہ جو ہمارے ناک پر بیٹھ کر کر کانوں کو پکڑ لیتی ہے اسے عینک کہتے ہیں

Khushi_11pk
 

مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو یہ ہے کہ مرنے کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آئے گا
😢😢😰😢😢😂😂

Khushi_11pk
 

بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں
میڈم :بہت پیارے لگتے ہو
بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟
میڈم: وہ کیوں؟؟؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں
میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟
بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں