امی:اپنی نکمی بیٹی سے مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😇👰
نکمی بیٹی :کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی😱😜
امی:کیا توڑا😡
بیٹی :بھروسہ😂🙊
اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے
یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕
کبھی کبھی اچھا لگتا ہے
سب جان کر انجان بننا
بالکل چپ رہ کر سامنے والے کے چلاکیاں دیکھنا کہ وہ ہمیں بیوقوف بنانے کے لیے کہاں تک جا سکتا ہے
ظاہری خوبصورتی پہ مت جاؤ
کیونکہ
آگ بھی دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے مگر اس کا جلا ہوا سیاہ ہوتا ہے
👍👍
لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے روکتے ہیں
اور پھر خواہش ہوتی ہے کہ
ان کی بیوی کا علاج کوئی لیڈی ڈاکٹر ہی کرے
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں۔
تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا
ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا
کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں
کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا
ہم روزانہ انبوکس کھلتے ہیں کہ
ہمارے دوست نے کونسا میسیج کیا ہے لیکن
ہم کبھی قرآن نہیں کھولتے کہ
ہمیں اللہ نے کونسا میسیج دیا ہے
شیشے اور دوست میں صرف ایک ہی فرق ہوتا ہے
ویسے تو دونوں نازک ہی ہوتے ھے
"مگر"
شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور دوست غلط فہمی سے
کسی سے روز مل کر باتیں کرنا دوستی نہیں
بلکہ کسی سے بچھر کر اسے یاد کرنا دوستی ہے
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain