Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں

Khushi_11pk
 

معاف کرنے کی عادت ڈالئیے
کیونکہ معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے

Khushi_11pk
 

اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو
کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے

Khushi_11pk
 

ایک مسجد کی دیوار پہ لکھا خوبصورت جملہ
اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اندر آجاؤ
خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں ابھی تک نہیں تھکی

Khushi_11pk
 

اللہﷻ کو دو قطرے بہت پسند ہیں
ایک شہید کے خون کا دوسرا وہ آنسو کا قطرہ جو اللہﷻ کے خوف سے بہے

Khushi_11pk
 

سب لوگ مر کر قبروں میں چلے جاتے ہیں لیکن ایک اچھا انسان مر کر دلوں میں چلا جاتا ہے اور لوگ اسے یاد کے ذریعے زندہ رکھتے ہیں....!

Khushi_11pk
 

قیامت کے دن بندوں سے سورج اس قدر قریب ہوجائے گا کہ ایک یا دو نیزے کے برابر اونچا ہوگا اور سخت تیز ہوگا، اس قدر کہ کھوپڑی بھنا اٹھے گی، لوگ تین سو سال تک بغیر بولے چالے کھڑے رہیں گے۔
اب سے صرف ذکر و عبادت کریں، اللہ کے احکام پر چلیں، اللہ آپ کو دیکھ رہے ہیں، یہ دن آنے ہی والا ہے۔

Khushi_11pk
 

کوئی ہنس کر جدا ہوتا ہے
کوئی رو کر جدا ہوتا ہے
لیکن جدا ہونے کا غم تو تب ہوتا ہے
جب کوئی کسی کا ہو کر جدا ہوتا ہے۔۔۔

Khushi_11pk
 

تیری یاد سے پہلے تیری یاد کہ بعد ۔۔کچھ یاد نہیں تیری یاد کہ بعد ۔

Khushi_11pk
 

حقیقت تو یہ ہی ہے کہ آپ کچھ بھی کرلیں ،کوئی بھی قربانی دے دیں.یہ دنیا آپ کو تب تک ہی چاہے گی جب تک آپ کا وقت اچھا ہے..

Khushi_11pk
 

اچھا انسان مطلبی نہیی ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنہیں اس کی قدر نہیی ہوتی

Khushi_11pk
 

لوگ کہتے ہے نا کہ سچ کڑوا ہوتا ہے
حقیقت میں سچ نہیں آپ کے بولنے کی انداز کڑوا ہوتا ہے

Khushi_11pk
 

بے حیائی کی ٹھنڈک سے
پردے کی گرمائش بہتر ہے
😊😊😊😊😊😊😊

Khushi_11pk
 

یہ سنگدلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں ہنستے ہیں لوگ جب بھی ہوتا ہے برباد کوئی

Khushi_11pk
 

من کی من میں بات رھے تو من کو لاگے روگ
من کھولے تو مشکل کر دے جیون اپنا لوگ

Khushi_11pk
 

اس رنگ بدلتی دنیا میں انسان بدلتے رہتے ہیں
گھر ایک ہی رہتا ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں

Khushi_11pk
 

کیا شکایت کرنا ان لوگوں سے
جن کے دلوں میں احساس ہی نہ ہو

Khushi_11pk
 

اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے
اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے

Khushi_11pk
 

ایک مچهر کہیں جا رها تها راستے میں زور کاطوفان آیا مچهرایک کیکر کے درخت سے لپٹ گیا
اور
طوفان ٹل جانےکےبعد پسینہ صاف کرتے هوۓ بولا
جےاج میں نہ هوندا تے اے کیکر گیا سی...

Khushi_11pk
 

توڑنا بہت آسان ہوتا ہے چاہے وہ بھروسہ ہو، مان ہو یا دل ہو احساس اس وقت ہی ہوتا جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے لہذا توڑنے سے بہتر ہے کہ جوڑ کر رکھیں۔