Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
💕 اے دوست💕
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......

Khushi_11pk
 

جو رولا کے ہنسا دے وہ ہے
باپ
اور
جو رولا کے خود رو پڑے وہ ہے
ماں

Khushi_11pk
 

حالات سے ہم لڑتے رہے بس اتنا ہی ہوا
کبھی ہم نے حالات کو بدلا
اور کبھی حالات نے مجھے بدل دیا

Khushi_11pk
 

عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں باپ بھائی خاوند اور بیٹا
باقی کسی سے ہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرناک ہے.

Khushi_11pk
 

اگر خوشی ملے تو آہستہ ہنسا کرو. تاکہ غم جاگ نہ جاۓ
اور اگر غم ملے تو آہستہ رویا کرو اور صبر کیا کرو تاکہ آنے والی خوشی ناامیدی میں نہ بدل جاۓ
صدا خوشحال اور آباد رہو
آمين

Khushi_11pk
 

جذبات عشق ناکام نا ہونے دیں گے
دل کی دنیا میں کبھی شام نا ہونے دیں گے
دوستی کا ہر الزام اپنے سر پر لے لیں گے
پر دوست ہم تمہیں بدنام نا ہونے دیں گے

Khushi_11pk
 

دوستی جتائی نہیں جاتی
نبھائی جاتی ہے
چاہے ساتھ ہو یا نا ہو

Khushi_11pk
 

قرآن پڑھنا، سمجھنا، سیکھنا، سکھانا اور اس پر عمل کرنا صرف مولوی پر نہیں۔۔۔👍
بلکہ ہر مسلمان پر فرض ھے.!!!❤

Khushi_11pk
 

خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے

Khushi_11pk
 

سورج کے ڈھلنے سے پہلے🌄🌄
سانسوں کا چراخ بجھنے سے پہلے😞😞
ایک بار مدینے کی تجلی دکھادے مولا 🕋🕋
قبر کے اندھیروں میں جانے سے پہلے 😰😰

Khushi_11pk
 

خواہشات کے دریا میں بہتے مت چلے جاؤـ
خود کو اصولوں کی لگام ڈالو کامیاب ہو جاؤ گے

Khushi_11pk
 

وعدے کرتے ہے قسمیں کھاتے ہے
پھر بھی لوگ کیو ں ساتھ چھوڑ جاتے ہے
ہمیں تو ایک پھول توڑنے میں تکلیف ہوتی ہے
نہ جانے لوگ دل کیسے توڑ جاتے ہے

Khushi_11pk
 

ہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواں ہوں گے
نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے

Khushi_11pk
 

دنیا میں بولی جانی والی سب زبانوں میں سے میٹھی زبان مطلب کی ہے

Khushi_11pk
 

محبت بھی کیا چیز بنائی ہے تونے
اے خدا٠٠٠٠٠٠٠!!!!!
تیرے بندے ہی تیری مسجد میں روتے ہیں کسی اور کے لیۓ

Khushi_11pk
 

کبھی درد ہے تو دوا نہیں جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح جیسے میرا کوئی خدا نہیں

Khushi_11pk
 

تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو
اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں ہوتا

Khushi_11pk
 

اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے
جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے

Khushi_11pk
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ' ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو_"❤️

Khushi_11pk
 

چلو آؤ سب مل کر اس کو یاد کرے
جس نے اس دنیا میں بھیجا ہے
ہم کیوں اس کو بھول جاتے جس نے ہم اس دنیا میں بھیجا ہے
وہ ایک ہی ذات ہے اللہ تعالی