اپنے رب کا احسان اور کرم دیکھ جو فرشتے شام کو تیرے گناہ اس کے پاس لے جاتے ہیں، وہ صبح ان ہی کے ہاتھ تیرا رزق بھیجتا ہے
ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ
مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے
اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو
میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک
وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ہے
دنیا سے قبر تک
قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک
صبر سے رحمت کا انتظار کر جو چیز تیرے لئے ہے
تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے
رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو رشتے بنانے سے بھی گریز کیجیے ۔
رشتہ ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے
جو دل سے جوڑا جائے فرصت یا ضرروت سے نہیں
عقلمند انسان کبھی دوسروں کی برائی نہیں چاہتا
بلکہ اپنے کو حقیر سمجھ کر دوسروں کو افضل سمجھتا ہے
میرا سکون چھین کر وہ تسبیاں پڑھتی ہے
کسی کا دل توڑ کر عبادت قبول نہیں ہوتی
نماز اگر عادت بن جائے
تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
مدد صرف اور صرف اللہ سے مانگو.
کامیاب ہو جاؤ گے دنیا میں اور أخرت میں.
اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے
🍃ھم سے راضی ھوجا.🌿
🍃ھم په کرم فرما.🌿
🍃ھم په رحم فرما.🌿
🍃ھماری بخشش فرما.🌿
🍃ھمارےگناھ معاف فرما.🌿
🍃ھم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما.🌿
🍃یا الله ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما.🍃
🌿آمین یا رب العالمین🍃
والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🥀
جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌
میرے پاس 150 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ
جس میں پسہ نا ڈوبے
بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے
میرے 200 روپے غائب ہیں یہ کام تمہارا ہے
مرد بیچارا آلو کی طرح ہوتا ہے
جو ہرسبزی میں فٹ ہونے کی کوشش کرتا ہے
بلب کا جلنا ہوا برقی توانائی
موم بتی کا جلنا ہوا "حرارتی توانائی"🤷🏻♂️
اور یہ شریکوں کا جلنا کون سی توانائی میں آتا ہے۔۔۔؟😂😂🤷🏻♂️🤷🏻♂️
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کے آپ الٹی حرکت کریں
🙈🙈🙈😜😜😛😛
سنو لڑکو اگر ہم لڑکیاں ٹنڈ بھی کروا لیں نا
تو تب بھی تم ٹھرکی لڑکوں نے یہی کہنا ہے
بہت پیاری لگ رہی ہو
نائس ٹنڈ ڈیئر 😛😛😜😜👍👍
آج کل دس سال کے بچوں نے بھی ٹچ موبائل اٹھایا رکھا ہے
اور ہمارے پاس اس عمر میں جو موبائل ہوتا تھا😍 اس کا بٹن دبانے سے ایک ہی آواز آتی تھی🙄چل چھیاں چھیاں چھیاں چھیاں 😂😂
آنسو بہت قیمتی ہے اپنے رب کے سامنے بھاؤ اس کی قدر لوگوں سے تم جانئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain