توڑنے والے تو ہزار بیٹھے ہیں
مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه کی ہے
جسے دیکھو اسے اپنے آپ سے بہتر سمجھو۔
اگرچہ تم اطاعت گزار اور نیکوکار ہو اور وہ گناہ گار ہو۔
ہو سکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت و نیکی ہو اور وہ اس کا آخری گناہ ہو۔
تم گناہ گار ہو جاؤ اور وہ نیکو کار بن جاۓ۔
تکلیف میں صبر سے کام لو
کیونکہ
سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے
اور
مومن کو تکلیف سے
تمام مسلمانوں سے گذارش ہے آج جمعہ کا دن ہے
پہلی فرصت میں نماز جمعہ کی تیاری کریں
اللہ پاک کے حضور دعا کریں
مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے
سکون سا آجاتا یہ لفظ سن کر کہ
جو جیسا کرے گا ویسا پاے گا
آپ کے لئے تاجدارے مدینہ، سردار دو جہاں، وارث کائنات، محبوب خدا
رحمت العالمین حضرت محمد مصطفئ صلی الله علیہ وسلم کے صدقے رب پاک آپ کی تمام تکلیفین پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے ."آمین"
ایک غیبی اصول یہ بھی ہے جو چیز تم تقسیم کرو گے اسی چیز کی تمہارے پاس فراوانی ہو جائے گی۔
پھر وہ دولت ہو علم ہو عزت ہو یا محبت ہو
نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے
جب دنیا کے کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے
تو اس بات کی دلیل کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے
جگر جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
فقط اللّه ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے
ورنہ یہ انسان تو جان لیکر بھی راضی نہیں ہوتے
جب ہمارے جینے کی وجہ اللہ ہوگی
تب ہمارے مایوس ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہوگی
مجهے شیطان کو برا کہنے کی فرصت کہاں ملتی ہے
شیطان کو تب برا کہوں
جب مجهے رحمن کو اچها کہنے سے فرصت ملے
حسد کرو گے تو کچھ نہیں پاؤ گے
شکر کرو گے تو گن نہیں پاؤ گے
انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا
آمین
دن بیت جاتا ہے سہانی یاد بن کر
باتیں رہ جاتی ہیں کہانی بن کر
پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب ہوتے ہیں
کبھی مسکان کبھی آنکھوں کا پانی بن کر
دوستی جتائی نہیں جاتی
نبھائی جاتی ہے
چاہے ساتھ ہو یا نا ہو
سمندر سے کھو کے اپنے موجیں سنھبال رکھیں
یہاں لوگ ہی کافی ہیں زندگی میں طوفان لانے کے لیے
تم سے محبت اتنی ہے
کہ
تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتی ہوں
پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتی
♥️💯💔😢
ہر کسی کو اپنی مرضی سے چاہ تو سکتے ہے
لیکن یہ نہی کہ سکتے تم بھی مجھ سے محبت کر لو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain