Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

کتنے عجیب ہیں ہم
ہم سمجھوتا چاہتے ہیں
جب ہم غلط ہوتے ہیں اور فیصلہ چاہتے ہیں جب دوسرے غلط ہوتے ہیں۔

Khushi_11pk
 

Good morning my frends

Khushi_11pk
 

تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو؛

Khushi_11pk
 

پل پل ترستے تھے جس پل کے لیے۔
وہ پل آیا صرف ایک پل کے لیے
سوچا تھا سمبھال کر رکھ لینگے اسے ہر پل کے لیے ۔
مگر وہ پل نا رکا ایک پل کے لیے۔۔۔۔۔😢

Khushi_11pk
 

انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں لیکن کونسا لفظ کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے میں پوری زندگی لگ جاتی ہے۔

Khushi_11pk
 

قصور تو بہت کیۓ ہیں زندگی میں
مگر سزا ہمیشہ وہاں ملی جہاں بے قصور تھے ہم

Khushi_11pk
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا
😂😂😂

Khushi_11pk
 

جینے کو تو جیتا ہے ہر اک انسان
سونے پر سہاگا ہے زندگی مدینے میں

Khushi_11pk
 

انسان بہت خودغرض ہے
پسند کرے تو کوئی برائی نہیں دیکھتا
نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا

Khushi_11pk
 

عورت سے اس کی عمر اور
مرد سے اُسکی تنخواہ نہیں پوچھنی چاہییے
کیونکہ نہ عورت اپنے لیے جیتی ہے
اور نہ ہی مرد اپنے لیے کماتا ہے

Khushi_11pk
 

دن بیت جاتا ہے سہانی یاد بن کر
باتیں رہ جاتی ہیں کہانی بن کر
پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب ہوتے ہیں
کبھی مسکان کبھی آنکھوں کا پانی بن کر

Khushi_11pk
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ
ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے۔

Khushi_11pk
 

معافی ایک چھوٹا سا لفظ کہنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا
لیکن
اکثر سننے والا خود کو بڑا سمجھتا ہے

Khushi_11pk
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب
انسان کو دیکھنا نہییں سمجھنا سیکھو

Khushi_11pk
 

آدھی زندگی گذار دی ہے ہم نے پڑھتے پڑھتے
اور سیکھا تو ایک دوسرے کو نیچا دکھانا۔

Khushi_11pk
 

تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں
صورت ❤ سیرت ❤ قسمت ❤

Khushi_11pk
 

کیا شکایت کرنا ان لوگوں سے
جن کے دلوں میں احساس ہی نہ ہو

Khushi_11pk
 

نرم دل لوگ بیوقوف نہیں ہوتے ۔وہ جانتے ہیں کہ لوگ انکے ساتھ کیا کھیل، کھیل رہے ہیں ۔لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں ۔۔۔
کیونکہ انکے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے۔۔❤❤❤❤❤

Khushi_11pk
 

مانا کہ تم لفظوں کے بادشاہ ہو۔۔۔
ہم بھی خاموشیوں پہ راج کرتے ہیں۔۔۔۔

Khushi_11pk
 

اپنےوہ نہیں ہوتے جو رونے پہ آتے ہیں
اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے نہیں دیتے