جب اپنے رب سے مانگ رہے ہوتے ہیں تب کروڑوں کی آس کرتے ہیں
پر افسوس جب اس کے نام پر اپنی جیب سکے ڈھونڈتے ہیں
نہیں ملا معاف کرو بابا جی
اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟
اتوار اور اعتبار آتے دیر سے ہیں
پر جاتے ان کو دیر نہیں لگتی
دوستی سچی ہونی چاہیے
پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہيں
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
میری تمام باتیں میرا ہر اک لفظ
میرے سبھی جذبات، میرا ہر اک لمس
دِلائےگا تُم کو یاد میری، رُلائے گا تُم کو ابد تک
طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں ڈوب جایا کرتی ہیں
سچائی وفا ھمدردی پیار دوستی یہ سب الفاظ اچھے لگتے ہیں
مگر اب یہ سبھی الفاظ پہلے دور کے قصے لگتے ہیں
تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے
تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں
کیڑا خود ہی بھوکا مرجائے گا۔
دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃
عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے
مگر
پھر بھی کوئی گونگی لڑکی سے شادی پر تیار نہیں ہوتا
گندی سوچ اور پاوں کی موچ کبھی انسان کو آگے نہیں بڑھنے دیتی
ایک پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیی لکھ سکتے تو کوشش کر کے ایک اچھا ربڑ بن جاو تا کہ کسی کا غم تو مٹا سکو
سر دس سال سے میں اکیلا یہاں تین آدمیو ں کا کام کر رہا ہوں - آپ اب میری تنخواہ میں اضافہ کر دے ۔
"بھائی میں تمہاری تنخواہ میں اضافہ تو نہیں کر سکتا لیکن اگر تم مھجے بتاؤ کہ باقی دو آدمی کون ہیں تو میں انھے نکال دو ں گا "
گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو؟
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں اور پیسے لے لیتا ہوں
پرنسپل: لیٹ کیوں آے ہو ۔۔؟؟
تمہارے باقی سب دوست تو وقت پر آگئے تھے ۔۔
شاگرد : گروپ بنا کر تو کتے آتے ہیں سر ۔۔ شیر ہمیشہ اکیلا ہی آتا ہے
پرنسپل : چل میرا شیر کلاس سے باہر دفع ہو جا ۔۔
😂😂😂
لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پے لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی : بغیر ڈوپٹے کی ۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے
لڑکی : ہاے میں برباد ہوگئی ۔۔
عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکارجاتی ہے
پیسہ آجانا یا مشہور ہوجانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain