جس طرح آپ انگلش ڈکشنری کے لفظ یاد کرتے ہیں ویسے ہے روز کا اک قرآن کا وورڈ یاد کر لیا کرے ۔۔۔
*اللّه آپ کو بہترین اجر سے نوازے امین* ♥
پتہ ہے محبت کیا ہے؟
چودہ سو سال پہلے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر رات میں روتے ہوئے دعاء کرنا🤲 یا اللہ میری امت کو بخش دے
افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے
ہمیں کسی بھی حال میں لوگوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب جب وقت بدلتا ہے تب تب لوگ بدل جاتے ہیں
جب ٹھوکر کھا کر بھی نہ گرو
تو سمجھ لو دعا نے تھام لیا ہے
حرام کمائی اگرچہ شکلیں نہیں بگاڑتی، لیکن نسلیں ضرور بگاڑ دیتی ہے
جسم کو مت سنوارو بلکہ روح کو سنوارو
کیونکہ جسم کو مٹی میں مل جاناہے
اور روح کو خدا کے پاس جانا ہے
ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺫﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ۔
ﻟَﺎ ﺍِﻟٰﮧَ ﺍِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻣُﺤَﻤَّﺪُ ﺭَّﺳُﻮﻝُ ﺍﻟﻠَّﮧِ
بےشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ
تو اپنےرب کو یاد کر لیاکرو کیونکہ سکون توصرف اللّہ کے ذکر میں ہے
کسى کو تاج سلطانى کسى کو بھيک در در دے
ميرے مولاﷻ تيرى مرضى جدھر چاہے ادھر کر دے
ہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
ہم مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے
نیت اور سوچ اچھی ہونی چاہیے باتیں تو کوئی بھی اچھی کر سکتا ہے
تمہارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں
تمہارا یہ فرض بنتا ہے کہ ان کے بڑھاپے میں ان کو بادشاہوں کی طرح رکھو۔
زبان کو قابو میں رکھو، یہ ایسا تیر ہے جس کا نشانہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے ۔
اپنی قابلیت اتنی بڑهائوکہ تمہیں ہرانے کے لیے
کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑهیں
نہ رکھ کسی سے وفا کی امید
یہاں پلکوں پر بیٹھایا جاتا ہے صرف
نظروں سے گھرانِے کے لیے
جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں
تو تین چیزوں کو کبھی مت بھولنا
01. اللہ کو
02. اس کی مخلوق کو
03. آپنی اوقات کو
مجھے ایسا رب ملا جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا
مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے
آپ کے لئے تاجدارے مدینہ، سردار دو جہاں، وارث کائنات، محبوب خدا
رحمت العالمین حضرت محمد مصطفئ صلی الله علیہ وسلم کے صدقے رب پاک آپ کی تمام تکلیفین پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے ."آمین"
تو چندر مکھی , میں سورج مکھی
تو مجھ سے دکھی , میں تجھ سے دکھی
ایسا کر سب سے اوپر والی چھت سے کود جا
تو بھی سکھی , میں بھی سکھی
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain