سیلفی لینے کے طریقے
1:اگر دانت شو کرنے ہیں تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر جھنگ کو اس طرح بولیں🙈🙈
جھنگگگگگگ 😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁
ایک گھنٹے تک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاو تو
موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
مسکراتے رہا کرو
تاکہ دنیا کنفیوز رہےکہ اسے کس بات کی خوشی ہے
😜😮😂😂😂😂👌
ایک رات ایسی بھی آۓ گی
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا
ِانشاءَالله
جو کھویا وہ سب نادانی ہے
اور جو پایا میرے رب کی مہربانی ہے
دنیا کی 5 بہترین کیز 🔑
🙆 تینوں کی
🤷 مینوں کی
😜 اونوں کی
😂 ھویا کی
😏 سانوں کی
😝😝😝
جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں
لڑکا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں
ہمیں یہ کائنات بھی الگ نہیں کرسکتا
لڑکی باقی سب توں ٹھیک ہے مگر یہ کائنات کون ہے
دھوکے باز
🤑🤑😜😜😝😝
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں
مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں
دروازہ چھوٹا ہی رکھو اپنے مکان کا
جو جھک کے آئے گا سمجھو وہی اپنا ہے
میرا عظیم رب ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رہے
ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں اور جہاں آپ بے بس ہیں
ان میں پروردگار سدا آپکی مدد فرماۓ
اور کبھی تنہا نہ چھوڑے۔
آمين ثمہ آمین
میرا خدا ہر اس شخص کو خوش رکھے جو اک لمحے کے لئے بھی میرے آنسوٶں کا سبب بنا ہو۔🖤🥀✌
دل کی گلیوں میں غم نہ ہو تمہاری خوشی کم نہ ہو یہی دعا کرتے ہیں ہم رب سے کیا پتا کل ہم ہو یا نہ ہو
اے میرے اللہ کریم
ہمیں ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو
تم ناراض ہو مگر پھر بھی آتی ہو
تم ہر وقت ہی میں کچھ کہتی رہتی ہو
جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے
اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں وہاں رحمت خداوندی کا نزول ہوتا ہے
اے زندگی تو ہمیں خوب نچا
لیکن گانے تو اچھے لگا
😂😂
بڑی عجیب ہے اس نادان دل کی خواہش
عمل دوزخ کے ہیں مگر تلاش جنت کی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain