دنیا میں تین لوگ بہت اچھے اور پیارے ہوتے ہیں
ایک میں
دوسری اپنے پیرینٹس کی اولاد یعنی میں
تیسری آپ کی دوست یعنی میں
😜😜😜😜😜😜😜
مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے
بغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے گھر میں
تم ناراض ہو مگر پھر بھی آتی ہو
تم ہر وقت ہی میں کچھ کہتی رہتی ہو
اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی
آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے
آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کرسکتی ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہوگئی میں جتنی قریب تھا
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
چل بھاگ نکل میری زندگی سے
تیرے جیسی بہت آئی تیرے جیسی بہت گئی
خود اپنے ہی دم پر جینے کی عادت ہے مجھے
ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا کسی کا
نہ میں گرا اور نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
Good morning my sweet friends kaise ho sad
Good night & bye
اور جو تمہیں کوئی بھلائی پہنچے تو وہ اللہ کی طرف سے ہے
اور جو تمہیں کوئی برائی پہنچے تو تمہارے اعمال کی وجہ سے۔
میرا عظیم رب ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رہے
ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں اور جہاں آپ بے بس ہیں
ان میں پروردگار سدا آپکی مدد فرماۓ
اور کبھی تنہا نہ چھوڑے۔
آمين ثمہ آمین
کام کرو ایسا کہ پہچان بن جائے
ہر قدم ایسا چلو کہ نشان بن جائے
یہاں زندگی تو سبھی کاٹ لیتے ہیں
زندگی جیو ایسی کہ مثال بن جائے
خاموشیاں بھی خوف ذدہ ہیں
کچھ اس طرح سے کچلی ہے تم نے ذات میری
بہت بد لحاظ بد تمیز ہوں میں
لیکن سمجھنے والوں کے لیے بہت عزیز ہوں میں
مانا کہ تو خوب بہت خوب ہے مگر
میں بھی ہوں بہت خاص کسی خاص سے پوچھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain