خوشبو جیسے لوگ ہیں ھم
بس بکھرے بکھرے رھتے ھیں
بیشک برائی تنہائی میں کریں
چار گواہ ہر وقت تیار ہیں
آنکھیں👀 ، دل❤️۔کان👂 اور ہاتھ✋
ترس جاٶ گے میری شکل دیکھنے کو
ایک بار مجھے دس ہزار ادھار دے کے تو دیکھو
😋😋
جب تم میرے بارے میں سوچنے کی
کوشش کرو تو پہلے یہ سوچنا
جو تم سوچو گے ہم وہ نہیں
اور جو ہم ہیں وہ تم سوچ بھی نہیں سکتے
خود کا مقابلہ😂
کسی سے نہ کرو😀
آپ جیسے بھی بہترین ہو😅
بدلہ تو دشمن لیتے ہیں
ہم تو معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد
اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
کمزور لوگ انتقام لیتے ہیں
مضبوط لوگ معاف کر دیتے ہیں اور ذہین لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں
بیٹیاں ہر کسی کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
جو گھر اللہ کو پسند ہو وہاں ہوتی ہیں
عورتوں کو عزت وہی مرد دے سکتا ہے جس کی تربیت اچھی ہوتی ہے
ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی
جس انسان کے ساتھ کوئی جتنا مخلص ہوتا ہے
اس کی نظرو میں وہ اتنا ہی برا ہوتا ہے
ہمارا مسکرانا تو بس درد چهپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسا ہونے کی کبهی خواہش مت کرنا
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا
ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ
کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے
چپ ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے
میرے دل پر اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا
اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے ۔
شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی بسیرا نہیی کرتے۔
ابھی بات اور ہے
ابھی مزاج اور ہے
صبر رکھو
بات بھی بدلے گی
اور مزاج بھی۔
کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھو
تمہیں اپنے لئے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain