Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ
چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں
وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے

Khushi_11pk
 

میرے اللہ میرے دل کو اتنا پاکیزہ کر دے
تیری آرزو کے سوا دل میں کوئی تمنّا نہ رہے
تیری مانوں تجھے چاہوں تیری آرزو کروں
اس کے سوا زندگی میں کوئی خواہش نہ رہے⁧‫

Khushi_11pk
 

لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜

Khushi_11pk
 

ہمارا قومی جھوٹ
یار فون silent پہ تھا
😜😛😛😛😜

Khushi_11pk
 

بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا
یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے
بچہ ‘ ” مجھے نہیں پتا ”
ٹیچر ‘ تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ
بچہ ‘ میریاں لتاں دیکھ کے دس

Khushi_11pk
 

ڈاکٹر مریض سے اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گۓ تو مجھے کیا انعام دو گے؟
مریض: صاحب میں بہت غریب آدمی ہوں ۔
قبر کھودتا ہوں، آپ کی فری میں کھود دوں گا۔

Khushi_11pk
 

آدمی سر میری بیوی کھو گئ ہے
ڈاکیا: بھائی یہ پوسٹ آفس ہے، پولیس سٹیشن نہیں!۔
آدمی: خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں؟۔

Khushi_11pk
 

اے گناہ کرنے والے گناہ کرتے ہو اور پھر ہنستے ہو
تمہارا یہ ہنسنا اس گناہ سے بڑا گناہ ہے

Khushi_11pk
 

آج آپ کے پیار میں ایک کمی دیکھی
چاند کی چاندنی میں ایک نمی دیکھی
اداس ہوکر لوٹ آےُ ہم
جب محفل آپکی غیروں سے سجی دیکھی

Khushi_11pk
 

مت سوچا کر زندگی کے بارے میں
جس نے زندگی دی ہے اس نے بہت کچھ سوچ رکھا ہے تیرے لیے

Khushi_11pk
 

کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو
اور جب اس گھر سے نکلو تو اپنی زبان قابو میں رکھو
تا کہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہے

Khushi_11pk
 

یا اللہ پاک مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دیکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے مجھے خاموشی سے میری لا علمی میں ان کے شر سے محفوظ فرما. آمین

Khushi_11pk
 

زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے
کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے
اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں

Khushi_11pk
 

بدلتی چیزیں ہمیشہ اچھی لگتی ہیں
پر بدلتے ہوئے چہرے کبھی اچھے نہیں لگتے

Khushi_11pk
 

خاموشی ایک ایسی عبادت ہے
فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا
شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا
اور رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا

Khushi_11pk
 

بیوی ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا
شوہر بولا سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے
😂
جیلر کو نہیں

Khushi_11pk
 

دوست تو رخصت ہو جاتے ہیں
پر دوستی کے پل ہمیشه یاد آتے ہیں
بھول جانا تو انسان کی فطرت ہے
پر کچھ دوست یادوں میں ہمیشه یاد آتے ہیں

Khushi_11pk
 

اپنی بیوی سوالات کرے تو عموماً مرد کو فوری غصہ آجاتا ہے مگر فیس بک پر اگر کوئی خاتون سوال کرے تو علم و دانائی کے دریا بہا دئیے جاتے ہیں

Khushi_11pk
 

ایک اسکول بس کے پیچھے لکھا تھا
بار بار ہارن دے کے مت چھیڑیں میں بچوں والی ہوں
🤪😂😂

Khushi_11pk
 

میں نے اسے دل دے دیا
حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی