چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں
جیسا کہ قبول ہے 😉 قبول ہے 😜 قبول ہے 😂
اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے
گھر میں جب بھی مجھے ڈانٹ کے امکانات نظر آتے ہیں مممیں سب سے پہلے اپنا موبائل چھپاتی ھوں
میری خیر اے اس معصوم دا کی قصور
آدمی اپنے دوست سے یار میں اپنی بیوی کی وجہ سے دوزخ میں جاؤں گا
مجھے روز اُس کی وجہ سے جھوٹ بولنا پڑتا ہے
دوست وہ کیسے ؟؟؟
وہ روزانہ تیار ہو کر پوچھتی ہے میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا
کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کبھی کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ کبھی جدا ہونا پڑے تو نہ ہو سکوں
بابا جی نے آج کی آخری بات کیا خوب کی ہے
بابا جی کہتے ہیں
اگر شیطان کی بیوی ہوتی تو شاید وہ اتنا شیطان نا ہوتا
غرور کا تاج کبھی پہنا ہی نہیں سر پہ
ہماری معصومیت ہی ایسی ہے دشمن بھی دیکھ کر کہتا ہے
سبحان اللہ
ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے
زندگی کے ہیں دو جہاں ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا
جو چلتی رہیں تو یہ جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہے
ان دس انگلیوں سے بہترہے جوآپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔
کبھی کبھی ہم غلط وقت پر غلط
لوگوں کے سامنے رو پڑھتے ہیں
اصل میں لوگ غلط نہیں ہوتے
وہ بس ہمارے حق میں صحیح نہیں ہوتے
good morning sweet friends
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ
ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﻡ
ﮨﻤﺎﺭﺍ
شہنشاہوں کی چوکھٹ پے سجدے نہیں کرتے ہم
ہم کو نوازا ھے ہمارے اللہ نے ہماری اوقات سے بڑھ کر
فکر کرتے ہو کیوں فکر سے ہوتا ہے کیا
خدا پے بھروسہ رکھو پھر دیکھو ہوتا ہے کیا
استاد تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔
شا گرد: پائلٹ۔۔
استاد:وہ کیوں۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔
🤣😂🤣😂
پوچھنا یہ تھا کہ جن کے خواب ٹوٹ جاتے ہیں
وہ ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں
پتا نہیں لوگ 5_4 گھنٹے سو کے کیسے اتنا فریش فیل کرتے ہیں
میں تو 10_9 گھنٹے بھی سو کے اٹھوں تو
آدھا گھنٹہ بھوتوں کی طرح گھومتی ہو
مسجد میں اعلان ہو رہا تھا
ہمیں ایک بچہ ملا ہے یہ جن کا بچہ ہے وہ آکر لے جائے
ایک آدمی جلدی مسجد آ کر بولا ہمیں بھی دیکھنا ہے
یہ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain