Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣

Khushi_11pk
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر
😂😂😂😂

Khushi_11pk
 

دھیرے دھیرے اپنا بنا رہا ہے کوئی
پیار کے سہانے سپنے دکھا رہا ہے کوئی
"اے خدا"
یہ سچی محبت ہے؟😳
یا👇
چونا لگا رہا ہے کوئی!!!😂😂

Khushi_11pk
 

خوش نصیبی یہی پہ ختم
کہ ہم امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں

Khushi_11pk
 

میرے مالک رو رو کے بس یہی دعا مانگتی ہوں
اپنے سواء کسی کا محتاج نہ کرنا مجھ کو

Khushi_11pk
 

انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے
مگر دل صاف نہیں رکھتا جس پر اللّه کی نظر ہوتی ہے

Khushi_11pk
 

گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لو مگر پہچان اس کی "خوشبو" سے ہوتی ہیں
اسی طرح
انسان کسی بھی رنگ، روپ، ذات، یا نسل کا ہو مگر پہچان اس کی "اخلاق" سے ہوتی ہیں.

Khushi_11pk
 

مجھے خطروں سے کھلینا اچھا لگتا ہے
اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتی ہوں

Khushi_11pk
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ

Khushi_11pk
 

اللہ کے راستے پر چلنے والوں کے لیئے سب سے پہلا مقام توبہ ہے

Khushi_11pk
 

یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہو جانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا

K  : Hi im khushi - 
K  : Good morning my dear friend - 
Khushi_11pk
 

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جا سکتا ہے

K  : Good night sweet dreams - 
Khushi_11pk
 

شرطیں لگائیں جاتی نہیں دوستوں کے ساتھ
کیجئے قبول مجھ کو میری ہر کمی کے ساتھ

Khushi_11pk
 

تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی، نہ کسی کے جانے کا غم

Khushi_11pk
 

ہمیشہ اپنی تعریف کیا کرو
کیوں کہ برائی کرنے کیلۓ تو اور بہت ہیں

Khushi_11pk
 

عزت پانے کے لئے عزت کرنی پڑتی ہے یہی سیکھا ہے میں نے اپنے باپ سے

Khushi_11pk
 

من کی من میں بات رھے تو من کو لاگے روگ
من کھولے تو مشکل کر دے جیون اپنا لوگ