اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں
زندگی میں سہارے ڈھونڈنے کی بجائے خود پر بھروسہ کرنا سیکھو
کیونکہ سہارہ تو ایک دن ٹوٹ جائے گا
لیکن آپ کا خود پر اعتماد آپکو کبھی بھی گرنے نہیں دے گا۔۔
تاریک رات کو روشن دن میں بدلتے والا اللہ آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور خیروعافیت میں بدل دے
آمین
Good morning
شرطیں لگائیں جاتی نہیں دوستوں کے ساتھ
کیجئے قبول مجھ کو میری ہر کمی کے ساتھ
کہنے میں تو میرا دوست ایک ہے
لیکن جس سے دوستی کیا ہے وہ ہزاروں میں ایک ہے
اور وہ آپ ہیں
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہﮯ
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں
ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے
زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔
دنیا کے نشے میں انسان اتنا اندھا بن جاتا ہے کہ وہ پیدا کرنے والے الله ﷻ کو بھی بھول جاتا ہے
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو
ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی
اگر ناراض ہو خفا ہو تو شکایت کرو ہم سے
یوں خاموش رہنے سے دل کی دوریاں مٹا نہیں کرتی
زندگی بھر کوئی ساتھ نہیی دیتا یہ جان لیا ہم نے۔۔۔۔
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں۔۔۔
لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ
اے خدا اک تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیی ملتا
اے مولا بس تو اپنی نگاہ میں بلند رکھ۔
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے مجھے کوئی فرق نہیی پڑتا۔
حق تعالیٰ عزو جل کی عطاء کے لئے قابلیت ضروری نہیں ہے
بلکہ جب عطاء ہوتی ہے تو قابلیت خود بخود پیدا ہو جاتی ہے
اے خدا مجھے عاجزی کی وہ حالت عطا فرما
سجدےمیں گروں تو تو نظر آ ے
سجدے سے اٹھوں تو جنت نظر آ ے۔۔۔۔
اچھے لوگ مطلبی نہیں ہوتے
بس ان لوگوں سے دور ہوجاتے ہیں۔
جہنیں ان کی قدر نہیں ہوتی۔
حرف حرف رٹ کر بھی آگاہی نہیں ملتی
آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتی
آدمی سے انسان تک آو گے تو سمجھو گے
کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain