Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

غم بھی ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی
فقط اک سجدہ کیا اور داستان اللہ تک جا پہنچی

Khushi_11pk
 

احترام سب کو دو
دو دن کم جیو مگر سر اٹھا کر جیو

Khushi_11pk
 

جو نہ سمچھے کبھی انسان کی عظمت کیا ہے
کیا سمچھ پائیں گے وہ لوگ محبت کیا ہے
ہر گھڑی ڈستے ہیں انسان کو انسان یہاں
ایسے ماحول میں سانپوں کی ضرورت کیا ہے

Khushi_11pk
 

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
صبح بخیر
☕☕☕☕☕☕☕☕
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹
اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Khushi_11pk
 

شرطیں لگائیں جاتی نہیں دوستوں کے ساتھ
کیجئے قبول مجھ کو میری ہر کمی کے ساتھ

Khushi_11pk
 

دکھ اس بات کا نہیں کہ اسنے مجھے چھوڈ دیا
بس وہ بھلایا نھیں جاتا

Khushi_11pk
 

دوستی نہ کبھی امتحان لیتی ہے اور نہ ہی کبھی امتحان دیتی ہے
دوستی تو وہ ہےجو بارش میں بھیگتے چہرے پربھی آنسوؤں کو پہچان لیتی ہے

Khushi_11pk
 

صبح کا وقت دعاؤں كی قبوليت كا وقت میری دعا ھے
لله رب العزت آپ کو
صحت
عزت
كاميابی
حرم شریف سے مدینے کا سفر اور حضور كی شفاعت نصيب فرمائے.آمين

Khushi_11pk
 

good morning my sweet friend

Khushi_11pk
 

رہ نہ پاؤ گے کبھی بھلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو

Khushi_11pk
 

رشتوں میں کمزوری تب ہوتی ہے جب انسان
غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے ۔

Khushi_11pk
 

سب شیر بننا چاہتے ہیں
آج تک کسی شیر نے کہا کہ میں انسان بننا چاہتا

Khushi_11pk
 

قـــرآن پاک بار بار کہتا ہـے
لَا تَقْنَطُـــوْا نا امیـد نہ ہـــو
لَا تَهِنُــــوْا کمزور نہ پـــڑو
لَا تَحۡـــزَنُـــوۡا غمگین نہ ہـــو
لَا تَيْـــاَسُـــوْا مـــایـــوس نہ ہـــو.
امید کبھی نہ چھوڑنا
کمزور تمہـارا وقت ہـے
اللّٰـہﷻ نہیـــں⁩⁦.

Khushi_11pk
 

اے رب العزت ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی چاہت و رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا. صحت وسلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ ہمیں زندگی بھر صبح و شام اپنی نعمتوں، رحمتوں اور خوشیوں كی بارش فرماتا رہے آمین

Khushi_11pk
 

ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آییں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں

Khushi_11pk
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے

Khushi_11pk
 

دیکھی جو گھر کی غربت تو چپکے سے مر گئ
ایک بیٹی اپنے باپ پہ احسان کر گئ

Khushi_11pk
 

عقل کی لاکھوں دلیلیں اللہ تعالی سے ایک گناہ بھی معاف نہیی کروا سکتیں
مگر
دعا میں ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے

Khushi_11pk
 

رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا لیکن کسی ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا

Khushi_11pk
 

ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو