Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

دل کی گلیوں میں غم نہ ہو تمہاری خوشی کم نہ ہو یہی دعا کرتے ہیں ہم رب سے کیا پتا کل ہم ہو یا نہ ہو

Khushi_11pk
 

دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے
تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے

Khushi_11pk
 

زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجیے، آپ کبھی اداس نہیں ہوں گے۔۔۔*
*جو کھویا ۔۔۔ اس کا غم نہیں،*
*جو پایا ۔۔۔ وہ کسی سے کم نہیں،*
*جو نہیں ۔۔۔ وہ اک خواب ہے،*
*جو ہے ۔۔۔ وہ لاجواب ہے۔*
کروڑوں دعاؤں اور خوشیوں کے لازوال خزانے کے ساتھ آپ کا آج اور ہر آنے والا دن رحمتوں اور برکتوں والا ہو، *اللہ تعالٰی* آپ کی حفاظت فرمائے۔
آمین

Khushi_11pk
 

جس چیز کی جتنی چاہت رکھیں گے
اتنا ہی تھکاتی ہے پھر وہ دنیا ہو یا رشتے انتظار کریں
جو آپکے نصیب میں ہے وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپکو مل جانا ہے
جو نصیب میں نہیں ہے
اس کے پیچھے جتنا بھاگ لیں سوائے تھکن کے کچھ ہاتھ نہیں لگنا

Khushi_11pk
 

ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں

Khushi_11pk
 

دوستی
موسم نہیں جو اپنی مدت پوری کرے اور رخصت ہو جاۓ
دوستی
آگ نہیں جو سلگے بھڑکے اور بجھ جاۓ
دوستی
تو سانس ہے جو چلے تو زندگی اور رکے تو موت بن جاۓ

Khushi_11pk
 

لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ
اے خدا اک تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیی ملتا

Khushi_11pk
 

بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے 💜💜

Khushi_11pk
 

بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ غلط بھی نہ ہوں مگر آپ کو غلط سمجھا جائے اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکیں

Khushi_11pk
 

Good night

K  : she is my sweet baby Khushi - 
Khushi_11pk
 

یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے

Khushi_11pk
 

اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے۔


تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اس کو اندھیروں میں روشنی کی کرن میں تم نظر آئے ہو

Khushi_11pk
 

غریب سمجھ کر اٹھا دیا اس نے اپنی محفل سے ہم کو
دوست تم بتاؤ
کیا چاند کی محفل میں ستارے نہیں ہوتے

Khushi_11pk
 

کہاں تک ڈھونڈو گے ہمیں
جب ہم خود ہی اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں سے گواں بیٹھے ہیں

Khushi_11pk
 

وقت کی یاری تو سبھی کرتے ہیں
مزا تو تب آتا ہے جب وقت بدلے پر یار نہ بدلے

Khushi_11pk
 

اس پیاری سی صبح میں
پیارے سے موسم میں
پیاری سی کوئل کی آواز
پیاری سی ہواوں میں
سب سے پیارے انسان اور
سب سے پیارے دوست کو
میری طرف سے پیاری پیاری صبح مبارک

Khushi_11pk
 

اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جاےگی اور اچّھی بات بتانا بھی صدقہ ہے

Khushi_11pk
 

Good morning friends Jumma Mubarak

Khushi_11pk
 

Good good night my sweet friends