Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہيں ليا ??
شادی نہ ہونے کا منتر تھا

Khushi_11pk
 

کہتے ہیں اک لڑکی کہ پڑھنے سے سارا گھر تعلیم یافتہ ہو جاتا ہے
لیکن 🧐🧐
اس لڑکی کے سکول یا کالج جانے سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں 🤪🤪
ان کا ﺫمہ دار کون 🤔🤔

Khushi_11pk
 

سکھ دکھ میں ساتھ نبھانا پھولوں سے سیکھئے برات ہو یا جنازہ ہو ساتھ ضرور دیتے ہیں

Khushi_11pk
 

کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا
کیوں کے قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل
زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں

Khushi_11pk
 

کبھی جنت کا میں سوچوں تو ماں تم یاد آتی ہو
محبت لفظ جو پڑھ لوں تو ماں تم یاد آتی ہو

Khushi_11pk
 

نہ جانے انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے
جو اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا
اور اگر حرام ہو تو عذاب سنہ پڑے گا

Khushi_11pk
 

گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے مگر ضمیر، ملامت بھی نہیں کررہا، یہ خطرےکی بات ہے۔۔

Khushi_11pk
 

عقلمند وہ نہیں جسے صرف اچھائی اور برائی کی پہچان ہو
بلکہ اصل عقلمند وہ ہے جو اچھائی کی پیروی کرے اور برائی سے اجتناب کرے

Khushi_11pk
 

ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو

Khushi_11pk
 

تمہاری اولاد وہ نہیں سیکھے گی جو تم کہتے ہو۔
بلکہ
وہ کرے گی جو تم لوگ خود کرتے ہو۔

Khushi_11pk
 

عورت کی عزت کیا ہوتی ہے
یہ بیٹی کا باپ بن کر ہی پتہ چلتا ہے

Khushi_11pk
 

صرف ایک جملہ۔۔
تم سادہ ہی اچھی لگتی ہو۔۔👌😇
یہ ایک جملہ مرد کا نجانے کتنا ہی خرچ بچا دیتا ہے۔۔😕😕😊

Khushi_11pk
 

ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنا مشکل ہوتا ہے
کھویا ہوا پیار پانا مشکل ہوتا ہے
جو ٹوٹ گیا شیشہ ایک بار
اس شیشے کو جوڑنا مشکل ہوتا ہے
جس پر اعتبار ہو وہ دل توڑ جائے
ہر کسی پر اعتبار کرنا مشکل ہوتا ہے

Khushi_11pk
 

وقت بہت قیمتی ہوتا ہے
ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں

Khushi_11pk
 

پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
😜🤪😜🤪

Khushi_11pk
 

خدا کرے یہ دوستی اتنی گہری ہو
وقت تیرا آئے اور موت میری ہو

Khushi_11pk
 

دوسروں کی دنیا کو جہنم بنا کر لوگ سجدوں میں جنت ڈھونڈتے ہیں ۔

Khushi_11pk
 

خوشی کے وقت کی دعا
سُبْحَانَ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ
’’اللہ پاک ہے،(1) اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘

Khushi_11pk
 

جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی

Khushi_11pk
 

دل کے پاس دماغ نہیں ہوتا
اور جو دماغ سے ہو وہ پیار نہیں ہوتا