سوکھے پتوں کی طرح بکھرے ہیں ہم کسی نے سمیٹا بھی صرف آگ جلانے کے لیےے
خوش نصیب اپنے آپ پر راضی، اپنی زندگی پر راضی، اپنے حال پر راضی، اپنے خیالات پر راضی اور اپنے رب پر راضی رہتا ہے
good morning friends kise ho ap sb
صبح بخیر
اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
آمین
کسی نے کتے سے پو چھا تو دیوار پر پشاب کرتا ہے اور بھکاری کو دیکھ کر کیوں بھونکتا ہے اور رات بھونک کر لوگوں کی نیند خراب کرتا ہے کتے نے کیا خوب جواب دیا میں دیوار پر پشاب اس لیے کرتا ہوں کے کسی جگہ کسی نے سجدہ نہ کیا ہو اور بھکاری کو دیکھ کر اس لیے بھونکتا ہوں کے اپنے اللہ سے نہیں مانگتا انسان سے مانگتا ہے جو خود بھکاری ہے اور رات کو اس لیے بھنوکتا ہوں کہ انسان اپنے اللہ کو بھول کر سوتا ہے
ایسا لگتا ہے
چھے دن گھر والے صرف یہ سوچتے رہتے ہیں
کہ اتوار والے دن مجھ سے کیا کیا کام کروانے ہیں
بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں لمبی لمبی چھوڑنا
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉😂😂😂
میں نے اداس ہو کر دل سے پوچھا....؟
محبت کیا ہوتی ہے
دل نے بڑے آرام سے کہا
کاکا میرا کام صرف خون سپلائ کرنا ہے اے کم
توسی آپ ایجاد کتیاں نے
وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے۔
ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے
رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا لیکن کسی ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا
صبح بخیر زندگی یا اللہ جب میں مایوس ہو جاؤں تو میری مدد فرما کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں
آمین ثم آمین
میرے ضبط کی حد ٹوٹے تو صرف تیرے آگے
میرے اللہ مجھے صبر کا وہ مقام دے دے
جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔
ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن کونسا ہے؟
بزرگ نے کہا
موت سے ایک دن پہلے
اس نے حیرت سے کہا کہ موت کا وقت تو معلوم نہیں
فرمایا
تو پھر زندگی کے ہر دن کو آخری سمجھو
یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا
میں نے والدین کو جہیز میں وہ سب چیزیں بھی دیتے دیکھا ہے
جو ان کے اپنے گھر میں بھی نہیں تھیں
چپ ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے
میرے دل پر اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا
تو جہاں رہے میری دعا کی چھائوں ہو۔
وہ شھر 🌁ہو یا گائوں🏞️ ہو
تیری آنکھ 👀 میں نمی نا ہو
کسی چیز کی کمی نا ہو
تجھے جو لگے وہ نظر نا ہو
کسی دکھ کو تیری خبر نا ہو
دعا یے میری قبول ہو
شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں
ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں
آخر کار ایک دن میں نے بھی بابا جی سے پوچھ لیا کہ
’’ہم چائے ☕ کیوں پیتے ہیں؟‘
قُربان جاؤں بابا جی کی ذہانت کے، بابا جی نے گہری سوچ میں چائے ☕ کا ایک گھونٹ لیا اور کیا ہی خُوبصُورت جواب دیا اور لاجواب کردیا!😋😋😋😋
بولے!
’’کیونکہ ہم اُسے کها نہیں سکتے!‘‘ 😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain