Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں

Khushi_11pk
 

جن کو یہ پتا نہیں لگتا کہ رضائی میں ٹھنڈ کدھر سے آ رہی ہے۔۔۔
وہ بھی لڑکی کو کہتے ہیں ۔۔۔
پلیز مجھے بتاو پریشان کیوں ہو۔۔
میں کوئی حل نکالتا ہوں

Khushi_11pk
 

جسے آپ چکن سوپسمجھتے ہیں
*دراصل وہ مرغے* 🐓 *کی میت کے 😂
*غسل کا پانی ہوتا ہے*😂

Khushi_11pk
 

لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے
گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے
پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں

Khushi_11pk
 

میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپکے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں

Khushi_11pk
 

ہونٹوں پر ہنسی اور دل میں غم ہے
کیا آپ کے گھر والے بھی آپ کی موبائل سے تنگ ہے

Khushi_11pk
 

دوستی میں روٹھنا منانا لڑنا جھگڑنا پیار محبت سب ہونا چاہے لیکن انا ہر گز نہیں ہونی چاہے

Khushi_11pk
 

کوئی حالات نہیں سمجھتا جذبات نہیں سمجھتا
یہ تو بس اپنے اپنے سمجھنے کی بات ہے
کوئی کورا کاغذ پڑھ کے دیکھا دیتا ہے
کوئی پوری کتاب نہیں سمجھتا

Khushi_11pk
 

مجھے منظور ہے
سب سے الگ رہنا
تنہا رہنا
چپ رہنا
سب سہنا

Khushi_11pk
 

غریبی بھی اللّٰہ پاک کی دی ہوئی ایک انمول نعمت ہے
جس میں انسان کو اپنے سچے رشتوں کی پہچان ہوتی ہے

Khushi_11pk
 

عشق کی محفلیں آباد ہوتی ہیں دلوں کے پیار سے
اپنے ہی دل ٹوٹٹے ہیں اپنوں کے اعتبار سے

Khushi_11pk
 

ہم نے سوچا تھا کے محبت صرف تم سے کرے گے
مگر افسوس
یا تو ہماری سوچ تھی پر تم تو اس لائک نہ تھے

Khushi_11pk
 

سادگی ایمان کی علامت ہے،حیا اور کم بولنا ایمان کی شاخیں ہیں

Khushi_11pk
 

اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے

Khushi_11pk
 

اگر غور کریں تو پتا چلتا ہے کہ
ساری زندگی پرندے کیڑے مکوڑوں کو کھاتے ہیں اور جب پرندے مر جاتے ہیں تو کیڑے انہیں کھا جاتے ہیں
اور ساری زندگی انسان زمین کی دی ہوئی سبزیاں اور پھل کھاتا ہے اور جب انسان مر جاتا ہے تو انسان کے جسم کے گوشت کو مٹی ہی کھایا کرتی ہے

Khushi_11pk
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہـــے

Khushi_11pk
 

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﻰ ﮈﮔﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ
ﯾﮧ ﻋﻄﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﻓﻀﻞ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﺲ.
ﯾﮧ 'ﺑﻨﺪﮔﯽ' ﮨﮯ ﯾﮧ ھی 'ﺗﻼﺵِ ﺯﻧﺪﮔﯽ' ﮨﮯ!!

Khushi_11pk
 

ہر شخص تو ہوتا ہے ہر بات کے قابل۔۔۔
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے۔۔۔
یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا۔۔۔
ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے۔۔
خاموشیوں کو جوتیری،خاطر میں نہ لائے آئے۔۔۔
اس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے۔۔۔

Khushi_11pk
 

وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا رب
ہم زمین پر بسنے والوں کا درد
ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے
الحمدللہ

Khushi_11pk
 

اگر رشتے سچے ہوں تو زیادہ سمبھالنے نہیں پڑتے اور جن رشتوں کو زیادہ سنبھالنا پڑے ، وہ سچے نہیں ہوتے۔