Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

فکر میں رہو گے تو خود جلو گے
بےفکر رہو گے تو دنیا جلے گی

Khushi_11pk
 

اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی!
بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!

Khushi_11pk
 

اللہ ایک ہے اس کی عبادت کرو. بے شک اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے

Khushi_11pk
 

ادا مطلب نگاہ مطلب یار مطلب پیار مطلب
بتا کہاں جاوں جہاں جاوں وہاں مطلب

Khushi_11pk
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو
میں نے ساری باتیں اس کی امی کو بتا دیا
اچھا کیا کہ نہیں ؟

Khushi_11pk
 

لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے
اور مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے

Khushi_11pk
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں
طلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں

Khushi_11pk
 

کبھی آپﷺ کا نام لینا کبھی آپﷺ کی بات کرنا
میرا عشق آپﷺ کی چاہت میرا شوق آپﷺ پر مرنا

Khushi_11pk
 

جو سنبھال کر رکھتی ہے وہی جانتی ہے
آنچل نہیں رب کی رحمت اوڑھ رکھی ہے

Khushi_11pk
 

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے اللہ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے۔
اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے
تو کوئی مخلوق اُسے کیسے بگاڑ سکتی ہے۔

Khushi_11pk
 

قرآن پڑھو تو دل کھل جائے
نماز پڑھو تو چہرہ نورانی ہو جائے
اتنی دلکش ہے رسول پاک سنت عمل کرو تو زندگی سنور جائے

Khushi_11pk
 

اذیت کے جواب میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی، دل کو سکون معاف کرنے ہی سے آتا ہے

Khushi_11pk
 

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو
جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا جو برا ہو گا وہ سبق دے گا

Khushi_11pk
 

ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
کاش ہم یہ بات پیپرز میں لکھ پاتے

Khushi_11pk
 

جو مکمل ملتے نہیں ہیں
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں ہیں

Khushi_11pk
 

بات میری سچ ہے لیکن تلخ سے لہجے میں ہے حسن تب تک حسن ہے جب تک کہ وہ پردے میں ہے

Khushi_11pk
 

کام کروں ایسے کہ پہچان بن جائے ۔
قدم چلاوں ایسے کہ نصیب بن جائے ۔
یہ زندگی تو سب جیتے ہیں
زندگی جیوں ایسے کہ مثال بن جائے ۔

Khushi_11pk
 

قصور تو بہت کیے ہیں زندگی میں
مگر سزا وہاں ملی جہاں بے قصور تھے ہم

Khushi_11pk
 

مرد چاہے خود سو چکر چلا لے
مگر عورت کسی سے ہنس کے بات کر لے تو وہ کردار سے گِر جاتی ہے

Khushi_11pk
 

یہ عشق محبت کی باتیں کرتے ہیں کیوں لوگ ۔
دوست کہہ کر بھی زخم نمک سے بھرتے ہیں کیوں لوگ ۔
ہر کسی کی محبت نام کی تو نہیں ہوتی ۔
پھر دو لوگوں کی محبت کو بد نام کرتے ہیں کیوں لوگ ۔